Tayyab Muavia PTi

Tayyab Muavia PTi Vice Chairman PTi Social Media Team Official Pakistan

مسجد نبوی شریف کے پہلو میں یہ چھوٹا سا تاریخی چبوترہ آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے۔یہ سقیفہ بنی ساعدہ ہے جہاں نبی ک...
03/08/2025

مسجد نبوی شریف کے پہلو میں یہ چھوٹا سا تاریخی چبوترہ آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے۔

یہ سقیفہ بنی ساعدہ ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد مہاجرین و انصار کے نمائندے جمع ہوئے اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت ہوئے۔

اسلام کے پہلے خلیفے کا انتخاب اسی جگہ ہوا ۔

یہ جگہ بنو ساعدہ قبیلے کی ملکیت تھی بنو ساعدہ قبیلہ خزرج قبیلے کی ایک شاخ تھی ۔

اپنے کچھ گزرے ہوئے” وقت سے نفرت ہے مجھے” اپنی کچھ بیکار تمناؤں پر شرمندہ ہوں ‘ 🥂🍷🖤
02/08/2025

اپنے کچھ گزرے ہوئے” وقت سے نفرت ہے مجھے” اپنی کچھ بیکار تمناؤں پر شرمندہ ہوں ‘ 🥂🍷🖤

10/05/2025
08/04/2025

میں یہ نہیں کہتا تجھے میرا سر نہ ملے گالیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا🔥
23/03/2025

میں یہ نہیں کہتا تجھے میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا🔥

Address

Office Tayyab Muavia
Gujranwala
52330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Muavia PTi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tayyab Muavia PTi:

Share