25/09/2026
سابق رکنِ اسمبلی اکمل سیف چٹھہ کے ڈیرے پر پولیس کے گھیراؤ کی خبر انتہائی تشویش ناک ہے۔ تحصیل وزیرآباد میں سیاسی اختلافات کے باوجود ایسی کارروائیوں کی روایت نہیں رہی۔ یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ وہ کون سے عوامل ہیں جن کے باعث وزیرآباد میں یہ نئی صورتِ حال سامنے آئی؟
ہم اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس واقعے پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
ڈاکٹر نثار احمد چیمہ
سابق رکنِ قومی اسمبلی