Quran Urdu Translation

Quran Urdu Translation Quranic Ayah Authentic Urdu Translation With Beautiful Backgrounds Creator Salman Yunas Quran Urdu Translation

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shoukat Ali Lashar, Muhammad Hafeez
13/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shoukat Ali Lashar, Muhammad Hafeez

04/08/2026

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِوَيُطۡعِمُوۡنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ...
30/06/2026

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَيُطۡعِمُوۡنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسۡكِيۡنًا وَّيَتِيۡمًا وَّاَسِيۡرًا

اور (اپنا) #کھانا #ﷲ کی #محبت میں (خود اس کی طلب و حاجت ہونے کے باوُجود اِیثاراً) #محتاج کو اور #یتیم کو اور قیدی کو کھلا دیتے ہیں۔

القرآن - سورۃ 76 - الانسان - آیت 8

بھلا تم نے اس  #شخص کو دیکھا جو (روز)  #جزا کو جھٹلاتا ہے یہ وہی (بدبخت) ہے جو  #یتیم کو دھکے دیتا ہے اور  #مسکین کو  #ک...
28/02/2026

بھلا تم نے اس #شخص کو دیکھا
جو (روز) #جزا کو جھٹلاتا ہے
یہ وہی (بدبخت) ہے
جو #یتیم کو دھکے دیتا ہے
اور #مسکین کو #کھلانے کے لئے ترغیب نہیں دیتا ۔ سورة المَاعون آیت نمبر:اتا3

Hum Gunahgaron Kay Sath Issi Tarah Karte Hain.Surat Mursalat Ayat No.18ہم  #گنہگاروں کے  #ساتھ اِسی  #طرح کرتے ہیں۔Beaut...
31/12/2025

Hum Gunahgaron Kay Sath Issi Tarah Karte Hain.

Surat Mursalat Ayat No.18

ہم #گنہگاروں کے #ساتھ اِسی #طرح کرتے ہیں۔

Beautiful Scarf 🧣 for Women's

👉🏻 https://amzn.to/4pXrG8r

نوٹ: جب آپ اس لنک سے خریداری کریں گے تو ہمیں تھوڑا سا منافع حاصل ہو سکتا ہے۔

12/12/2025

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🤝🏻

جو لوگ کافر ہیں اہل کتاب اور  #مشرک وہ  #دوزخ کی  #آگ میں پڑیں گے ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب  #مخلوق سے بدتر ہیں ۔ ...
11/12/2025

جو لوگ کافر ہیں اہل کتاب
اور #مشرک وہ #دوزخ کی #آگ میں پڑیں گے ہمیشہ اس میں رہیں گے۔
یہ لوگ سب #مخلوق سے بدتر ہیں ۔
سورة البَیّنَة آیت نمبر:6
Buy Holy Qur'an in Urdu Arabic and English Edition Urdu
https://amzn.to/4aISLr6
نوٹ
جب آپ ہمارے لنک سے خریدیں گے تو ہمیں ممکنہ کمیشن حاصل ہو سکتا ہے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم اپنے پیج کی پوسٹوں کو حقیقی رنگ دینے جا رہے ہیں ہمارے ساتھ اس حصے میں شامل ہوں اور اس...
28/11/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم اپنے پیج کی پوسٹوں کو حقیقی رنگ دینے جا رہے ہیں ہمارے ساتھ اس حصے میں شامل ہوں اور اس کو خریدیں اپنے دیواروں پہ لگائیں گھر کی دیواروں پہ سکول میں دفتر میں اور جہاں کہیں بھی اپ اس کو لگائیں گے اس کی برکت سے اللہ تعالی اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے گا اور لوگوں کو قرآن پاک سمجھنے کی توفیق ملے گی اور اس کا جو ہدیہ ہے بہت مناسب ہے صرف اور صرف 350 روپے میں یہ اپ کو آپ کے گھر کے پر ملے گا اور ہوم ڈیلیوری چارجز کے اندر شامل نہیں ہوں گے ہوم ڈیلیوری چارجز صرف اور صرف ڈیڑھ سو روپیہ لیں گے 350 کے اندر یہ اپ کو خوبصورت سا کینوس ملے گا۔
#قرآن #دیورا #تصویر #کینوس #فریم
آرڈر کرنے کیلئے کمنٹ کریں یا واٹس ایپ کریں 03436002946
یا پھر میسجنر انباکس میں رابطہ کریں
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا

جن لوگوں نے سبقت کی (یعنی سب سے) پہلے (ایمان لائے)  #مہاجرین میں سے بھی اور  #انصار میں سے بھی اور جنہوں نے نیکوکاری کے ...
22/11/2025

جن لوگوں نے سبقت کی (یعنی سب سے) پہلے (ایمان لائے) #مہاجرین میں سے بھی اور #انصار میں سے بھی اور جنہوں نے نیکوکاری کے ساتھ ان کی #پیروی کی خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں۔
💯 سورة التّوبَة : آیت نمبر

یقیناً اگر یہ  #باز نہ رہا تو ہم اس کی  #پیشانی کے  #بال پکڑ کر  #گھسیٹیں گے سورة العَلق آیت نمبر:15
14/11/2025

یقیناً اگر یہ #باز نہ رہا تو ہم اس کی #پیشانی کے #بال پکڑ کر #گھسیٹیں گے سورة العَلق آیت نمبر:15

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Urdu Translation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Quran Urdu Translation:

Shortcuts

Share