Npcihhr Division Gujranwala

Npcihhr Division Gujranwala قومی امن کمیٹی گوجرانولہ

23/07/2026
قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم اہنگی و انسانی حقوق پاکستان منورٹی پنجاب کے پریزیڈنٹ اور سابق  ایم پی اے ذوالفقار غو...
05/06/2026

قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم اہنگی و انسانی حقوق پاکستان منورٹی پنجاب کے پریزیڈنٹ اور سابق ایم پی اے ذوالفقار غوری صاحب کی اہلیہ کی وفات پر مرکزی وائس چیئرمین فیصل خالد ملک اور مرکزی جنرل سیکرٹری محمد اشرف جعفری صاحب سیالکوٹ ان کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے فاتحہ خوانی کی

05/06/2026

مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہمنگی انسانی حقوق پاکستان عثمان فاروق ہاشمی صاحب اور مرکزی جنرل سیکرٹری محمد اشرف جعفری صاحب۔ اور مرکزی وائس چیئرمین فیصل خالد ملک کی خصوصی ملاقات۔میٹنگ کے دوران لی گئی تصویر

پیر سید حماد رضا بخاری ولد سید منظور علی شاہ بخاری  نواسہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پاک پتن شریفکمیٹی میں شامل
27/04/2026

پیر سید حماد رضا بخاری ولد سید منظور علی شاہ بخاری
نواسہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پاک پتن شریف
کمیٹی میں شامل

قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم اہنگی و انسانی حقوق پاکستان گجرانوالہ ڈویژن کے علمائے مشائخ ونگ اور جنرل باڈی کے ذمہ...
21/04/2026

قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم اہنگی و انسانی حقوق پاکستان گجرانوالہ ڈویژن کے علمائے مشائخ ونگ اور جنرل باڈی کے ذمہ داران نے اے سی سٹی گجرانوالہ اقرا مبین گوندل صاحبہ سے ملاقات کی اور امن کمیٹی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی

قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم اہنگی و انسانی حقوق پاکستان گجرانوالہ ڈویژن وفد  کی ہیڈ کوارٹر ڈی ایس پی محترم محسن ...
20/04/2026

قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم اہنگی و انسانی حقوق پاکستان گجرانوالہ ڈویژن وفد کی ہیڈ کوارٹر ڈی ایس پی محترم محسن مجید جٹھول صاحب سے ملاقات۔امن و امان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Address

Awais Plaza, Second Floor, Near Trade Center
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Npcihhr Division Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category