JI Youth Gujrat

JI Youth Gujrat The largest youth organization of Pakistan, shaping a progressive, prosperous, and islamic Pakistan.

جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات
29/03/2026

جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات

جے آئ یوتھ میڈیا گجرات شہر
27/01/2026

جے آئ یوتھ میڈیا گجرات شہر

بنو قابل پروگرامپاکستان میں یوتھ کا سب سے بڑا  فری آئ ٹی ٹرینگ پروگرامضلع گجرات کی سر زمین میں گجرات کی عوام کے لیے بہتر...
01/10/2025

بنو قابل پروگرام
پاکستان میں یوتھ کا سب سے بڑا فری آئ ٹی ٹرینگ پروگرام
ضلع گجرات کی سر زمین میں گجرات کی عوام کے لیے بہترین تحفہ
سلوگن ۔۔۔۔اپنی دنیا آپ پیدا کر
بلکل فری 26 کورسسز جو آپ کر سکتے ہے
جماعت اسلامی یوتھ میڈیا گجرات شہر

01/10/2025
28/07/2025

جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات

28/07/2025
28/07/2025

کالم نگار ادیب مصنف ، پروفیسر شیخ عبدالرشید نے کہا ہے کہ گجرات پریس کلب کے سینئر صحافیوں کے خلاف ' سرکار کی طاقت ، کے جابرانہ استعمال سے درج ہونے والے مقدمے قابلِ مذمت ہی نہیں باعثِ ندامت بھی ہیں۔گجرات کی سول سوسائٹی شیردل صحافی صدر پریس کلب عبدالستار مرزا اور ان کے بہادر ساتھیوں کے شانہ بشانہ ہے۔ بلاشبہ ان ایف آئی آرز نے گجرات کے پُرامن ماحول کو خراب کرنے میں ضلعی انتظامیہ کی نمائشی فہم و فراست کے کھوکھلے پن کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ طاقت و بربریت سے اضلاع میں امن و آشتی برقرار نہیں رکھی جا سکتی۔ صحافتی فرائض کی راہ میں رکاوٹ کون اور کیوں بنتا ہے۔۔؟ عوام سب جانتے ہیں

جے آئ یوتھ ضلع گجرات آن لائن میٹنگجس میں چوہدری خرم شہزاد  صدر جے آئ یوتھ ضلع گجرات خطاب فرمایا
23/07/2025

جے آئ یوتھ ضلع گجرات آن لائن میٹنگ
جس میں چوہدری خرم شہزاد صدر جے آئ یوتھ ضلع گجرات خطاب فرمایا

جماعت اسلامی یوتھ میڈیا ضلع گجرات
22/07/2025

جماعت اسلامی یوتھ میڈیا ضلع گجرات

19/07/2025

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth Gujrat:

Share