Zia General Store & Zia Digital Services

Zia General Store & Zia Digital Services Zia General Store & Zia Digital Services
(1)

ڈومیسائل ایف ار سی بچوں کا تصویر والا بے فارم بنوانے کے لیے ابھی وزٹ کریں۔ضیاء ڈیجیٹل سروسز کوٹلہ 03068818760   #
15/08/2026

ڈومیسائل ایف ار سی بچوں کا تصویر والا بے فارم بنوانے کے لیے ابھی وزٹ کریں۔
ضیاء ڈیجیٹل سروسز کوٹلہ 03068818760

#

TikTok | Make Your Day

13/08/2026

نادرا سہولت فرنچائز  کے ذریعے اپنے بچے یا بچی کے ب فارم کی درخواست دینے سے پہلے چند اہم باتیں یقینی بنائیں تاکہ آپ کی در...
07/08/2026

نادرا سہولت فرنچائز کے ذریعے اپنے بچے یا بچی کے ب فارم کی درخواست دینے سے پہلے چند اہم باتیں یقینی بنائیں تاکہ آپ کی درخواست میں غیرضروری تاخیر کا امکان کم سے کم رہے۔
آپ اور آپ کے شریکِ حیات دونوں کے شناختی کارڈ فعال ہوں اور ان کی میعاد ختم نہ ہوئی ہو۔ نادرا میں آپ اور آپ کے شریکِ حیات کے ذاتی کوائف مثلاً والدین، شوہر/ بیوی کے نام اور شناختی کارڈ نمبر وغیرہ مکمل اور درست درج ہوں۔ نادرا ریکارڈ میں آپ اور آپ کے شریکِ حیات کی ازدواجی حیثیت “غیر شادی شدہ” درج نہ ہو۔ یونین کونسل میں بچے کی پیدائش کا اندراج درست اور مکمل کوائف کے ساتھ لازماً ہو چکا ہو اور 3 سال سے بڑے بچے تصویر اور انگلیوں کے نشانات حاصل کرنے کے لیے موجود ہوں۔

Zia 03068818760

اب اپ کو کھاریاں یا گجرات ڈومیسائل بنوانے کے لیے جانے کی ضرورت نہیں ابھی وزٹ کریں ضیا ڈیجیٹل سروسز نزد پولیس خدمت مرکز و...
03/08/2026

اب اپ کو کھاریاں یا گجرات ڈومیسائل بنوانے کے لیے جانے کی ضرورت نہیں ابھی وزٹ کریں ضیا ڈیجیٹل سروسز نزد پولیس خدمت مرکز ویوسی کوٹلہ عرب علی خان
03068818760

03/07/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

02/07/2026
02/07/2026

گاڑی کی بائیو میٹرک ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے لیے-
ضیاڈیجیٹل سروسز نزد پولیس خدمت مرکز کوٹلہ عرب علی خان ۔ 03068818760

Address

VPO Kotla Arab Ali Khan
Gujrat
50990

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923068818760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia General Store & Zia Digital Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zia General Store & Zia Digital Services:

Shortcuts

Share

Category