26/08/2026
عید میلادُ النبی ﷺ مبارک
محبت، رحمت، امن اور انسانیت کا پیغام —
حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر آپ ﷺ کی تعلیماتِ امن، برداشت، خدمتِ خلق اور بھائی چارے کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔
**Punjab Civil Defence Resilience Corps (PCDRC) کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عید میلادُ النبی ﷺ مبارک۔
🤲 اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین