Dilwally

Dilwally Anypeople plz like my page

ہو گا کوچہ یار میں مصروف طواف دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا
26/05/2024

ہو گا کوچہ یار میں مصروف طواف دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا

,,بھڑا بھڑاوں دے دل دی درکنبھڑا تے اکھیاں دے تارے ہوندن،،
01/07/2023

,,بھڑا بھڑاوں دے دل دی درکن
بھڑا تے اکھیاں دے تارے ہوندن،،

فرض تھے کبھی ہم بھی کسی پہ ہر وقتپھررفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے,🥀coption #
30/05/2023

فرض تھے کبھی ہم بھی کسی پہ ہر وقت
پھررفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے,🥀coption #

🤝💕
29/05/2023

🤝💕

29/05/2023

شاہین کا سر اگر ڈوب جاتے دیکھ لے، تو یہ مت سمجھیں کہ وہ ختم ہو گیا۔

ٹھیک ہونا پڑے گا آپکو صاحب۔۔۔🍁ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشا ہوگا ۔۔۔🖤
06/01/2023

ٹھیک ہونا پڑے گا آپکو صاحب۔۔۔🍁

ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشا ہوگا ۔۔۔🖤

میٹھے لہجوں سے دل جیت کر🙂لوگ زندگیاں اُجاڑ دیتے ہیں    🖤
02/01/2023

میٹھے لہجوں سے دل جیت کر🙂
لوگ زندگیاں اُجاڑ دیتے ہیں
🖤

‏نئی رتوں میں دُکھوں کے سلسلے ھیں نئے وہ زخم تازہ ھوئے ھیں،جو بھرنے والے تھے  🖤
29/12/2022

‏نئی رتوں میں دُکھوں کے سلسلے ھیں نئے
وہ زخم تازہ ھوئے ھیں،جو بھرنے والے تھے
🖤

27/12/2022

شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسےاپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے
19/12/2022

شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے

جو ملا ہے رب کی رحمت کا صلہ ہے اعمال کے مطابق ملتا تو کچھ بھی نہ ملتا
18/12/2022

جو ملا ہے رب کی رحمت کا صلہ ہے
اعمال کے مطابق ملتا تو کچھ بھی نہ ملتا

Address

Roulia
Gujrat
034769

Telephone

+923221603543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilwally posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share