19/08/2026
روزنامہ روزن — Daily Rozan, Gujrat, Pakistan
"شہر بھر میں گرین بیلٹس کو بہتر بنانے کیلئے صفائی کا کام جاری"
"اسسٹنٹ ڈائریکٹر راشد چٹھہ کی ہدایات پر میڈین پر صفائی اور دیکھ بھال کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں"
"شہر بھر میں گرین بیلٹس کو بہتر حالت میں برقرار رکھنے کے لئے اقدامات جاری ہیں: ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات"
"گجرات (سٹاف رپورٹر) سول روڈز کے سنٹر میڈین کی صفائی کا کام جاری۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر راشد چٹھہ کی ہدایات پر ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی ٹیمیں سول لائنز روڈ کے سنٹر میڈین پر صفائی اور دیکھ بھال کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی جانب سے بتایا گیا کہ شہر بھر میں گرین بیلٹس کو بہتر حالت میں برقرار رکھنے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔"
"سول لائنز روڈ کے سنٹر میڈین کی صفائی کا کام جاری ہے"
District Information Office Gujrat
Deputy Commissioner Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)
Watan Volunteers Gujrat