Choudhry Jamil Ahmed Maroof

Choudhry Jamil Ahmed Maroof social worker

14/08/2026
19/07/2026

چوہدری جمیل احمد صاحب (آف معروف) کے صاحبزادے، وجیع احمد نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) سے قانون کی ڈگری (BA-LLB) فرسٹ کلاس اعزاز کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔
اس شاندار کامیابی پر وجیع احمد اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اپنے علم سے ملک و قوم کی بہترین خدمت کر سکیں۔ آمین۔

Salute to this brave son
09/07/2026

Salute to this brave son

*بیٹی سب کی بیٹی ہے*
(ائیر فورس کے غیرت مند۔جرآت مند گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر دل سے نکلے چند اشعار)

*عاصم کی قربانی جیسے ہم سب سے یہ کہتی ہے*
*بیٹی غیر کی ہو یا اپنی بیٹی آخر بیٹی ہے*

*آوارہ ،اوباش عناصر کب تک دہشت بانٹیں گے*
*کیسے سب کے سامنے اس نے خون کی ہولی کھیلی ہے*
*چاروں جانب ناچ رہی ہیں tik toker کی پیداوار*
*مجرم نے کس زعم میں آکر سر سے چادر کھینچی ہے*

*عزت کے رکھوالے کا اعزاز یہی ہے دنیا میں؟*
*اک عیاش نے طیش میں آکر تن پہ داغی گولی ہے*

*کیپٹن عاصم اس جرات پہ قوم کا ہے سیلوٹ مگر*
*آپ کی اس شہادت نے پر آنکھ ہماری بھر دی ہے*
*سیدہ صائمہ کامران*

08/07/2026
04/07/2026

ایڈووکیٹ سپریم کورٹ چوہدری عمران احمد بامتہ اور چیئرمین چوہدری امتیاز دیوان ٹانڈہ کی طرف سے وٹالہ میں دی گئی مینگو پارٹی پر سابق صدر گجرات بار چوہدری رخسار احمد ایڈووکیٹ ، ایڈووکیٹ چوہدری وجیع احمد معروف اور دیگر وکلاء نے شرکت کی-

ایڈووکیٹ عثمان مظہر آوانہ کو گجرات بار میں انرولمنٹ پر سابق صدر گجرات بار چوہدری رخسار احمد ایڈووکیٹ  ، ایڈووکیٹ سپریم ک...
03/07/2026

ایڈووکیٹ عثمان مظہر آوانہ کو گجرات بار میں انرولمنٹ پر سابق صدر گجرات بار چوہدری رخسار احمد ایڈووکیٹ ، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ چوہدری عمران احمد بامتہ ، امیدوار جنرل سیکرٹری گجرات بار فیضان کھٹانہ ، ایڈووکیٹ چوہدری وجیع احمد معروف اور دیگر وکلاء نے مبارکباد دی-

Address

Maroof
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhry Jamil Ahmed Maroof posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category