Aleem Ullah Warraich

Aleem Ullah Warraich Politician in Gujarat ,Pakistan Candidate National Assembly of Pakistan
(NA-105) Gujrat

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64 - PP31-PP-32گجرات چوہدری علیم اللہ وڑائچ /حاجی ناصر محمود /حاجی عمران ظفر  الیکشن 2...
23/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64 - PP31-PP-32گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ /حاجی ناصر محمود /حاجی عمران ظفر
الیکشن 2024 کیلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے
کارکنان مسلم لیگ (ن)کے ہمراہ گجرات تحصیل آفس میں موجود

رہنما پاکستان  مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات چوہدری علیم اللہ وڑائچ کی چوہدری رضا وڑائچ کے  تایا جان غلام غوث کی کے وفات پ...
23/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی چوہدری رضا وڑائچ کے تایا جان غلام غوث کی کے وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات چوہدری علیم اللہ وڑائچ /حاجی ناصر محمود کی مہر نعیم اختر سابق وائس چئرمین    ک...
23/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ /حاجی ناصر محمود
کی مہر نعیم اختر سابق وائس چئرمین کی صاخبزادی کی تقریب بارات میں شرکت
سٹی صدر مفیظ احمد ڈار۔علی بشارت راٹھور -باسط راٹھور سمیت دیگر انکے ہمراہ ہیں

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہ NA64گجرات چوہدری علیم اللہ وڑائچ کی سیٹھ اسد کی صاخبزادی  سیٹھ سلار کی ہمشیرہ کی بارات کی...
19/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہ NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی سیٹھ اسد کی صاخبزادی سیٹھ سلار کی ہمشیرہ کی بارات کی تقریب میں شرکت کے موقع پر

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64 گجرات چوہدری علیم اللہ وڑائچ کی محمد نذیر کھوکھر کی صاخبزادی کی بارات کی تقریب میں ...
12/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64 گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی محمد نذیر کھوکھر کی صاخبزادی کی بارات کی تقریب میں شرکت
علی بشارت راٹھور بھی انکے ہمراہ ہیں

08/12/2023
رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہ NA-64گجرات چوہدری علیم اللہ وڑائچ کا گاؤں سوک کلاں کا دورہ  سید صفدر حسین شاہ ۔ علی بشارت...
08/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہ NA-64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کا گاؤں سوک کلاں کا دورہ
سید صفدر حسین شاہ ۔ علی بشارت راٹھور ۔سابق کونسلر احسان غفاری انکے ہمراہ ہیں

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات شہر  PP31گجرات کے سابق بلدیاتی نمائندوں / تنظیمی عہددران سے   09 دسمبر ورکرز ک...
06/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات
شہر PP31گجرات کے سابق بلدیاتی نمائندوں / تنظیمی عہددران سے 09 دسمبر ورکرز کنونشن بی بی مریم نواز شریف کی آمد کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے
مسلم لیگ (ن) کے کارکنان افہواہوں پر کان نہ درے
پاکستان مسلم لیگ کو گجرات میں کسی بساکھی یا سہارے کی ضرورت نہیں
مسلم لیگ (ن) ایک منظم اور مظلوط جماعت ہے
کارکنان قائد نواز شریف کی بیٹی کے استقبال کی بھر پور تیاری کرے
گجرات مسلم لیگ ن کا گھڑ ہے اور ہمیں ثابت کرنا ہے کہ گجرات نواز شریف کے چاہنے والوں کا ہے
بی بی مریم نواز کا گجرات میں آنا گجرات مسلم لیگ ن گجرات کارکنان کو عزت دینا قابل ستائش ہے

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات چوہدری علیم اللہ وڑائچ کی سید صفدر حسین شاہ -چوہدری علی چیمہ کے ہمراہ لالا چک ...
05/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی سید صفدر حسین شاہ -چوہدری علی چیمہ کے ہمراہ لالا چک میں چوہدری واصف گوندل کی رہشگاہ پر ان سے ملاقات سیاسی صورتحال سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
شادی کی مبارکباد نیک خواشات کا اظہار
ملاقات میں چوہدری تحصیم گوندل ۔چوہدری شہزاد گوندل ۔چوہدر ی صفیر گوندل ۔چوہدری جاوید گوندل ۔چوہدری مزمل گوندل ۔سید نواب شاہ سمیت دیگر موجود ہیں
تمام گوندل برادری کا چوہدری علیم اللہ وڑائچ کی قیادت پر اظہار اعتماد کیا بھرپور انتحابی مہم چلانے پر متعفیق

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہPP31 ۔NA64گجرات چوہدری علیم اللہ وڑائچ کی لالا چک میں  چوہدری علی چیمہ کی ہمشیرہ کی وفات پ...
05/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہPP31 ۔NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی لالا چک میں چوہدری علی چیمہ کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
سید صفدر حسین شاہ ۔ چوہدری قمر وڑائچ ۔شہزاد رندھاوا سمیت دیگر انکے ہمراہ موجود ہیں

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہPP31 -NA64گجرات چوہدری علیم اللہ وڑائچ /حاجی ناصر محمود کا لالاچک کا دورہ چوہدری  علی چیمہ...
05/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہPP31 -NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ /حاجی ناصر محمود
کا لالاچک کا دورہ چوہدری علی چیمہ ۔چوہدری واصف گوندل۔چوہہدری تحصیم گوندل ۔چوہدری شہزاد گوندل -چوہسری جاوید گوندل -سید نواب شاہ ۔سید صفدر حسین شاہ سمیت دیگر انکے ہمراہ ہیں

Address

Gurali Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

+923246908404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aleem Ullah Warraich posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aleem Ullah Warraich:

Share