16/03/2021
عوام کے بنیادی مسائل کا حل ہمارا مشن ہے،خاندان کی روایات کے مطابق عوام کی خدمت جاری رہے گی۔ مونس الٰہی
سڑکیں، گلیاں و نالیاں، سیوریج کا نظام بہتر بنانے کیلئے لائحہ عمل مرتب کر لیا،یونین کونسل جھیورانوالی کے سابق بلدیاتی نمائندوں، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت معززین علاقہ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو۔
عوام کے بنیادی مسائل کا حل ہمارا مشن ہے،خاندان کی روایات کے مطابق عوام کی خدمت جاری رہے گی۔ مونس الٰہی سڑکیں، گلیاں و نالیاں، سیوریج کا نظام بہتر بنانے کیلئے...