28/07/2025
پاکستان نیوی میں بطور سویلین شمولیت اختیار کریں۔
پاکستان نیوی کی جانب سے مختلف شعبوں میں مرد و خواتین کے لیے بطور سویلین شمولیت کے لیے نوکروں کا اعلان کیا گیا ہے۔(Batch A-2026)
اس میں بی پی ایس 4 سے 15 تک کی اسامیاں شامل ہیں۔ میٹرک، انٹر، بیچلرز اور کمپیوٹر ڈپلومہ ہولڈرز اپلائی کرسکتے ہیں اور عمر کی حد 15 سے 40 سال تک مختلف پوسٹوں کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ ان اسامیوں کے لیے پورے پاکستان سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ صرف پاکستانی شہریت کے حامل افراد ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔
آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 10 اگست 2025
⚠️ روزانہ تمام تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارا وٹس ایپ چینل فالو کریں. https://whatsapp.com/channel/0029VaDL9eoEwEk2fJOps31j
تفصیلات:https://joinpaknavy.gov.pk/storage/uploads/Ads/Criteria/21-07-2025-Criteria%20Civilian%20Batch%20A-2026.pdf
اپلائی آن لائن: https://joinpaknavy.gov.pk/applicant/civilian-registrationform