Ch Adeel Arshad Rehmania

Ch Adeel Arshad Rehmania Ex Chairman OPC Commission Gujrat
INSHALLAH MPA PP31 CITY GUJRAT✌🏼

Going To Black Burn From London UK 🇬🇧
16/08/2026

Going To Black Burn From London UK 🇬🇧

یہ وطن ہے تو ہماری پہچان باقی ہےاس کی مٹی سے ہماری جان باقی ہےچاہے دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں ہمدل میں پاکستان کی آن با...
13/08/2026

یہ وطن ہے تو ہماری پہچان باقی ہے
اس کی مٹی سے ہماری جان باقی ہے
چاہے دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں ہم
دل میں پاکستان کی آن بان باقی ہے

سبز ہلالی پرچم ہماری شان ہے
پاکستان ہماری جان، پاکستان ہماری آن ہے
اس کے لیے جینا بھی فخر، مرنا بھی فخر
یہ وطن ہماری پہچان ہے

میرا پاکستان
میری پہچان
Pakistan Zindabad 🇵🇰

میرے والد صاحب نے میرا برتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا،اور میں نے اُن کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا۔انہوں نے میرا پہلا لباس چُنا،اور ...
11/08/2026

میرے والد صاحب نے میرا برتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا،
اور میں نے اُن کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا۔
انہوں نے میرا پہلا لباس چُنا،
اور میں نے اُن کا آخری لباس۔
انہوں نے میری پہلی سانس دیکھی،
اور میں نے اُن کی آخری سانس۔
انہوں نے مجھے چلنا سکھایا،
اور میں نے اُنہیں اُن کی آخری آرام گاہ تک پہنچایا۔
باپ وہ سایہ ہوتا ہے جو زندگی بھر اولاد پر چھایا رہتا ہے،
اور جب وہ سایہ اٹھ جائے تو زندگی کی دھوپ زیادہ تیز محسوس ہونے لگتی ہے۔ والدین کبھی مرتے نہیں بلکے وہ ہمیشہ اولاد کی دعاؤں میں زندہ رہتے ہیں ۔
یا اللہ! میرے پیارے والد کو اس بابرکت مہینے کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کی کامل مغفرت فرما،
ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے،
اور ہمیں ان کے لیے ہمیشہ دعا کرنے والا بنا دے۔
آمین ثم آمین😢

27/07/2026

🤲🏼

23/07/2026

چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ سابق ضلعی چیئرمین اوورسیز کمیشن گجرات پاکستان ( امیدوار ایم پی اے سٹی گجرات) کو مانچسٹر پہنچنے پر مہر مستنصر آف گجرات ( حال مقیم UK) نے خوبصورت انداز میں ویلکم کیا۔ اور گرینڈ اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری گڈو یوکے ، چوہدری صائم یوکے اور چوہدری احمد بصی یوکے بھی موجود۔ اس موقع پر ضلع گجرات کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔🇬🇧

22/07/2026

چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ سابق ضلعی چیئرمین اوورسیز کمیشن گجرات پاکستان ( امیدوار ایم پی اے سٹی گجرات) کو مانچسٹر پہنچنے پر مہر مستنصر آف سٹی گجرات نے دوست احباب کے ساتھ ویلکم کیا۔ اور ان کے اعزاز میں گرینڈ اعشائیہ کا اہتمام کیا۔🇬🇧🫶🏼

21/07/2026

Thanx Brother Ch Shafaqat Dhull For Great Hospitality 🇬🇧❤️

Address

Rehmania Gujrat
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Adeel Arshad Rehmania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share