PMLQ Uc Moin Ud Din Pur Syedan

PMLQ Uc Moin Ud Din Pur Syedan Pakistan Muslim League Quaid

ہر دور میں حکومتی پارٹیاں مومدی پور سے ووٹ لیتی رہی مگر مومدی پور کی کوئی بہتری نہیں کی جتنا چودھری شجاعت صاحب کے صاحبزا...
07/01/2026

ہر دور میں حکومتی پارٹیاں مومدی پور سے ووٹ لیتی رہی مگر مومدی پور کی کوئی بہتری نہیں کی جتنا چودھری شجاعت صاحب کے صاحبزادوں نے یوسی مومدی پور کو نوازا کسی دور میں اتنا کام نہیں ہوا ہاسپٹل اپگریڈ ہو یا سکول اپگریڈ پنڈی حسنہ روڈ ہو یا گجرپور لنک روڈ مومدی پور بیوالی روڈ ،جلال پور جٹاں روڈ ہو یا مومدی پور ماڈرن ویلج سب چودھری سالک اور چودھری شافع کا کریڈٹ ہیں سٹی گجرات میں چودھری شافع صاحب ریکارڈ کام کروا رہے ہیں شادمان ڈسپوزل سے رہائشیوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے چودھری شافع حسین کی ہدایت پے wasa نکاسی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشش کر رہی ہے اور انشااللہ گجرات کی نکاسی کے مسئلے کا حل بھی چودھری سالک اور چودھری شافع کا کریڈٹ بنے گا

11/06/2025
26/04/2025
سید سلیم رضا شاہ سے انکے ڈیرے پر راہنما پاکستان مسلم لیگ سید حسن شاہ نے ملاقات کی بلدیاتی الیکشن سمیت علاقائی صورتحال پر...
25/04/2025

سید سلیم رضا شاہ سے انکے ڈیرے پر راہنما پاکستان مسلم لیگ سید حسن شاہ نے ملاقات کی بلدیاتی الیکشن سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال یوسی معین الدین پور سیداں کو مثالی بنانے کاعہد۔

🇵🇰
24/04/2025

🇵🇰

22/04/2025

Leader ❤️

19/04/2025

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پاکستانی سکواش اسٹار عشب عرفان کو سینٹ لوئس اوپن 2025 کا ٹائٹل جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عشب عرفان کی یہ شاندار کامیابی پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہے اور دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت چہرہ اجاگر کرتی ہے۔ چوہدری سالک حسین نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی ایسی کامیابیاں آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں، حکومت کھیلوں کے فروغ اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لیے پرعزم ہے۔

Address

Moin Ud Din Pur
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLQ Uc Moin Ud Din Pur Syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share