LG&CD Civil Division Gujrat

LG&CD Civil Division Gujrat Give a Best Development Project to Public of Division Gujrat

تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک۔
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک۔

Dated:04-02-2026محترم جناب فیاض حسین چٹھہ صاحب، اسسٹنٹ انجینئر، لوکل گورنمنٹ سول سب ڈویژن گجرات کی باعزت ریٹائرمنٹ کے مو...
11/02/2026

Dated:04-02-2026
محترم جناب فیاض حسین چٹھہ صاحب، اسسٹنٹ انجینئر، لوکل گورنمنٹ سول سب ڈویژن گجرات کی باعزت ریٹائرمنٹ کے موقع پر محمد سرور ایگزیکٹو انجینیئر لوکل گورنمنٹ سول ڈویژن گجرات اور ان کی پوری ٹیم مبارک باد کے ساتھ الوداع کرتے ہوئے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی میں صحت، سکون اور خوشحالی عطا فرمائے۔

Congratulations....Saif Ullah Tarar was welcomed by the Engineering and Account Department staff in LG&CD Civil Sub Divi...
21/01/2026

Congratulations....Saif Ullah Tarar was welcomed by the Engineering and Account Department staff in LG&CD Civil Sub Division Gujrat. Best of luck on your 1st day may this new chapter bring great achievement for the Department.

I've just reached 15K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
21/12/2025

I've just reached 15K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

عنقریب شہباز شریف پارک گجرات میں یہ منظر۔تکمیل کے اخری مراحل میں ضلع انتظامیہ ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین قریشی صاحبہ ڈپٹ...
25/11/2025

عنقریب شہباز شریف پارک گجرات میں یہ منظر۔
تکمیل کے اخری مراحل میں
ضلع انتظامیہ ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین قریشی صاحبہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر شبیر بٹ صاحب کو شیخ شاہد صاحب( پروجیکٹ سب انجینیئر) بریفنگ دیتے ہوئے
ضلع انتظامیہ کا اظہار اطمینان۔
زیر نگرانی لوکل گورنمنٹ سول سب ڈویژن گجرات

پنجاب حکومت کا منصوبہ شہباز شریف پارک گجرات کی اپگریڈیشن۔لوکل گورنمنٹ گجرات کی زیر نگرانی کامیابی سے مکمل ہونے کی طرف گا...
29/10/2025

پنجاب حکومت کا منصوبہ شہباز شریف پارک گجرات کی اپگریڈیشن۔لوکل گورنمنٹ گجرات کی زیر نگرانی کامیابی سے مکمل ہونے کی طرف گامزن۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
14/08/2025

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

رانا شفقت اللہ صاحب اسسٹنٹ انجینیئر لوکل گورنمنٹ سول سب ڈویژن گجرات اج 8  اگست 2025 کو ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔ رانا شفقت الل...
08/08/2025

رانا شفقت اللہ صاحب اسسٹنٹ انجینیئر لوکل گورنمنٹ سول سب ڈویژن گجرات اج 8 اگست 2025 کو ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔ رانا شفقت اللہ صاحب نے اپنی سروس کا اغاز بطور سب انجینیئر کیا اور اج بطور اسسٹنٹ انجینیئر لوکل گورنمنٹ سول گجرات سے ریٹائرڈ ہو گئے۔رانا شفقت اللہ صاحب بہت ہی شفیق انسان تھے اج دفتر نے ایک شفیق انسان کو رخصت کر دیا ان کو افس کے عملے نے پھولوں کی پتیاں بچھا کر رخصت کیا۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ زندگی کا ایک مرحلہ اج ان کا پورا ہوا اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کی اگلی زندگی بھی بہت اسان بنائے اور کامیاب و کامران رہیں

15/07/2025

New Development Schemes under LG&CD GUJRAT are coming soon.... Wait for new tenders and Development of Division Gujrat.

28 جون 2025 کو ضلع گجرات لوکل گورنمنٹ سول ڈویژن گجرات کی زیر نگرانی  ترقیاتی  کاموں کے ٹینڈر کی تیاری مکمل۔  28 جون 2025...
26/06/2025

28 جون 2025 کو ضلع گجرات لوکل گورنمنٹ سول ڈویژن گجرات کی زیر نگرانی ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر کی تیاری مکمل۔ 28 جون 2025 کو دن دو بجے ٹینڈر ضلعی انتظامیہ کی نگرانی اور ٹھیکے داران کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔

Address

Near Usman Plaza, Rehman Shaheed Road
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:30
14:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LG&CD Civil Division Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share