ISF Tahsil Adenzai

ISF  Tahsil Adenzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF Tahsil Adenzai, Political organisation, Govt. Degree College Gulabad, Gulabad.

کل رات ڈپٹی کنوینئر آئی ایس ایف ملاکنڈ ریجن، رضوان اللہ باڈوانی صدر صاحب کے گھر پر پولیس نے غیر قانونی طور پر چھاپہ مارا...
11/02/2026

کل رات ڈپٹی کنوینئر آئی ایس ایف ملاکنڈ ریجن، رضوان اللہ باڈوانی صدر صاحب کے گھر پر پولیس نے غیر قانونی طور پر چھاپہ مارا اور ان کے والد، چچا اور بھائی کو بلاجواز گرفتار کیا، جو کہ سراسر ظلم اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پولیس نے گھر کے تقدس کو پامال کیا۔
ہم اس غیر قانونی اور قابلِ مذمت اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ان شاء اللہ اس ناانصافی کے خلاف ہر قانونی اور جمہوری فورم پر آواز بلند کریں گے۔

Congratulations Naseer Ahmad Adenzai 🎊♥️💕🎂
09/02/2026

Congratulations Naseer Ahmad Adenzai 🎊♥️💕🎂

تمام معززین بلخصوص عبدﷲ نواز کو سیکرٹری جنرل ٬  سیراج مشال روغانی کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل ٬ محمد شعیب کو سینئر نائب صدر ٬ ش...
05/02/2026

تمام معززین بلخصوص عبدﷲ نواز کو سیکرٹری جنرل ٬ سیراج مشال روغانی کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل ٬ محمد شعیب کو سینئر نائب صدر ٬ شفیق رحمان اور دیگر ساتھیوں کو انصاف یوتھ وینگ ضلع دیر پائین میں اپنے تقرریاں بہت بہت مبارک ہو

منجانب!!!
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل آدینزئی

02/12/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل آدینزئی کے ساتھیوں کے ہمراہ ڈگری کالج گل آباد میں کنونشن کی تیاری ختم ہوگئی ھے۔3 دسمبر کو ہونے والے کنونشن کے انتظامات کے۔ ساتھ ساتھ کالج کے اندر اور باہر لوگوں کو شرکت کی دعوت بھی دی گئی۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے 3 دسمبر کو ہونے والے کنونشن میں آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد طلباء کنونشن میں تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں.
02/12/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد طلباء کنونشن میں تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں.

14/11/2025
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد کے لیے نئی چار رکنی کابینہ تشکیل دی گئی۔آئی ایس ایف جنرل سیکرٹری ملاکنڈ ...
28/10/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد کے لیے نئی چار رکنی کابینہ تشکیل دی گئی۔
آئی ایس ایف جنرل سیکرٹری ملاکنڈ ڈویژن رضوان اللہ باڈوانی اور آئی ایس ایف تحصیل آدینزئی کے صدر ولی اللہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔


چابی والے کھلونے حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں غزہ مارچ سے پہلے یہ معاہدہ کیا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ یا فارم 47 کی حکومت کے خل...
07/10/2025

چابی والے کھلونے حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں غزہ مارچ سے پہلے یہ معاہدہ کیا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ یا فارم 47 کی حکومت کے خلاف کوئی بات نہیں کریں گا۔ اسی لیے ان منافق لوگوں نے اپنے آقاؤں کی خوشنودی کے لیے جیل میں ناحق قید عمران خان کے حوالے سے جھوٹ بولا اور سینیٹر مشتاق کے حق میں کھل کر آواز نہیں اٹھائی۔

وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے جیل خانہ جات ہمایون خان، ضلعی صدر ویلفیئر ونگ نزیر محمد وردگ، بلال احمد، فضل اکبر، انعا...
07/08/2025

وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے جیل خانہ جات ہمایون خان، ضلعی صدر ویلفیئر ونگ نزیر محمد وردگ، بلال احمد، فضل اکبر، انعام خان اور صدام حسین کا آئی ایس ایف تحصیل آدینزئی کے صدر ولی اللّٰہ کے گھر آمد۔

انہوں نے قدردان کی نواسی اور ولی اللّٰہ کی بھتیجی کے انتقال پر ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

Address

Govt. Degree College Gulabad
Gulabad
18800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Tahsil Adenzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share