Municipal Committee Gwadar

Municipal Committee Gwadar Serving Gwadar

01/05/2024

یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن
فریاد ایک مزدور کی
The Gwadar Post Gwadar News Gwadar Pro

*بلدیہ گوادر* 29 اپریل 2024 شادو بند وارڈ گوادر پانی نکاسی کا کام ایک حد تک مکمل کر دیا گیا ہے بلدیہ اور بلدیہ کے کارکن ...
29/04/2024

*بلدیہ گوادر*
29 اپریل 2024 شادو بند وارڈ گوادر پانی نکاسی کا کام ایک حد تک مکمل کر دیا گیا ہے بلدیہ اور بلدیہ کے کارکن دن رات ایک کر کے گوادر کے مختلف علاقوں میں اپنے سرگرمیوں میں دن رات محنت کر کے اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں اس وقت سب سے زیادہ بلدیہ گوادر کی مختلف علاقوں میں پانی نکاسی کام میں ملوس ہیں اور ان کے محنت قابلِ تعریف ہے Gwadar News The Gwadar Post

*بلدیہ گوادر*بلدیہ گوادر کے محنت کش ورکروں  نے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر اج شائن چوک سے سول ہاسپٹل کے راستے میں  جوپان...
27/04/2024

*بلدیہ گوادر*
بلدیہ گوادر کے محنت کش ورکروں نے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر اج شائن چوک سے سول ہاسپٹل کے راستے میں جوپانی ہے اس کی نکاسی کا کام مکمل کر دیا ہے واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی پانچ مرتبہ بلدیہ نے اپنے مشینری اورمزدوروں کے ساتھ پانی نکاسی کا کام مکمل کیا تھا اور ایک مرتبہ میونسپل کمیٹی کے مزدہ میں لدے ٹربائن کو استعمال کرتے ہوئے ساری رات کام کر کے پانی نکالا ہے۔ تاکہ کاروباری لوگوں کے امد و رفت کے لیے اسانی ہو ، لیکن رات کے وقت گھروں سے لوگ جو پانی اخراج کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے صبح جب لوگ اتے ہیں تو دوبارہ پانی ویسا کا ویسا ہی رہتا ہے تو لوگوں سے التماس کیا جاتا ہے کہ اس چوک پہ اپنے گھروں کا پانی خالی نہ کرائیں ۔ Gwadar News The Gwadar Post @

بلدیہ  گوادربلدیہ کے انتظامیہ نے اقرا اسکول میں اور اس کے احاطے میں پانی نکاسی کے کام کو مکمل کر لیا ہے اور اس کے ساتھ س...
27/04/2024

بلدیہ گوادر
بلدیہ کے انتظامیہ نے اقرا اسکول میں اور اس کے احاطے میں پانی نکاسی کے کام کو مکمل کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دوسرے جگہوں پہ بھی تیزی سے نکاسی کا کام جاری ہے انشاءاللہ جلد سے جلد شہر کے مختلف علاقوں کے نقاسی کا کام مکمل کیا جائے گا۔

*بلدیہ گوادر* ہمارے باؤزر کے ڈرائیور ناگمان جو کہ انتہائی محنتی اور ذمہ دار کارکن ہے بلدیہ کا عالیہ بارش کے بعد نکاسی کا...
26/04/2024

*بلدیہ گوادر*
ہمارے باؤزر کے ڈرائیور ناگمان جو کہ انتہائی محنتی اور ذمہ دار کارکن ہے بلدیہ کا عالیہ بارش کے بعد نکاسی کام میں دن رات ایک کیے ہے اج ان کے بیٹے کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے تو اپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے بیٹے کے لیے دعا کریں کہ اللہ پاک ان کے بیٹے کو جلد سے جلد صحت میں بہتری کریں اور اسی جذبے اور جنون کے ساتھ اپ کی خدمت میں حاضر ہوں آمین

*بلدیہ نیوز گوادر*گوادر، بلدیہ انتظامیہ اور اس کی سرشار لیبر فورس غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کر رہی ہے کیونکہ وہ حالیہ شدی...
26/04/2024

*بلدیہ نیوز گوادر*
گوادر، بلدیہ انتظامیہ اور اس کی سرشار لیبر فورس غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کر رہی ہے کیونکہ وہ حالیہ شدید بارشوں کے بعد پانی کو صاف کرنے اور صفائی کے یادگار کام کی سربراہی کر رہے ہیں۔ گلیوں میں ڈوب جانے اور پانی بھرے گھروں سے متاثرہ کمیونٹیز کے ساتھ، محکمے نے ایک مربوط آپریشن شروع کیا ہے، وسائل کی کمی کے باوجود ٹیموں کو تعینات کیا ہے۔ ان کی انتھک کوششوں کا مقصد نہ صرف معمولات کو بحال کرنا ہے بلکہ صحت عامہ اور بنیادی ڈھانچے کی حفاظت بھی ہے۔ مصیبت کے وقت محکمہ مونسپل کمیٹی کا فعال انداز اور اس کے مزدوروں کی لچک گوادر میں اتحاد اور عزم کے جذبے کا ثبوت ہے۔
The Gwadar Post Gwadar News

بلدیہ گوادر نیوز20/10/202312:30 AMنیاآباد علاقہ مکینوں کی شکایت  پر چیئرمین ایم سی گوادر شریف میاداد کا رات کو علاقے کا ...
20/10/2023

بلدیہ گوادر نیوز
20/10/2023
12:30 AM

نیاآباد علاقہ مکینوں کی شکایت پر چیئرمین ایم سی گوادر شریف میاداد کا رات کو علاقے کا دورہ، اس دورے میں علاقہ کونسلر اصغر طیب ، نثار نعیم، نوید محمد اور پبلک ہیلتھ انجینئر سلمان صاحب بھی ساتھ تھے۔

گوادر شہر کے زیادہ تر علاقوں میں آبی بہران پر کچھ حد تک قابو پالیا گیا ہے لیکن نیا آباد میں ابھی بھی آبی بہران برقرار ہے

چیئرمین ایم سی گوادر شریف میاداد نے گھر گھر جا کر ٹینکوں کو چیک کیا اور پبلک ہیلتھ انجینئر سلمان صاحب کو تاکید کے علاقے کا پانی کا مسئلہ فوری حل کردیا جائے

10/10/2023جاوید کمپلیکس اسلام آباد ہوٹل اور سامنے کے جھوٹے ہوٹلوں کی عمارات کے گٹر اور صفائی پر چیئرمین بلدیہ گوادر شریف...
10/10/2023

10/10/2023

جاوید کمپلیکس اسلام آباد ہوٹل اور سامنے کے جھوٹے ہوٹلوں کی عمارات کے گٹر اور صفائی پر چیئرمین بلدیہ گوادر شریف میاہ داد اور چیف آفیسر بلدیہ گوادر نے ایکشن لیا ہے

کلین گوادر گرین گوادر ناک آوٹ  فٹبال چیمپئن شپ 2023 میچ شیڈول
13/09/2023

کلین گوادر گرین گوادر ناک آوٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023 میچ شیڈول

*کلین گوادر گرین گوادر**پہلا آل گوادر کلین گوادر گرین گوادر ناک آؤٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023*آج بمورخہ 12 ستمبر میونسپل کمیٹ...
13/09/2023

*کلین گوادر گرین گوادر*

*پہلا آل گوادر کلین گوادر گرین گوادر ناک آؤٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023*

آج بمورخہ 12 ستمبر میونسپل کمیٹی گوادر کے زیراہتمام کلین گوادر گرین گوادر کے نام سے عوامی آگاہی مہم کے حوالے سے پہلا آل کلین گوادر گرین گوادر ناک آؤٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023 ٹورنامنٹ میں دو میچ کھیلے گئے جس میں دوسرا میچ باتیل فٹبال کلب گوادر اور ینگ مجاہد فٹبال کلب گوادر کے درمیان کھیلا گیا

یہ میچ ینگ مجاہد فٹبال کلب گوادر نے 0-1 سے جیتا

ینگ مجاہد فٹبال کلب کی جانب سے واحد گول ذاکر (جرسی نمبر 6) نے اسکور کیا

باتیل فٹبال کلب کی جانب سے کوئی بھی کھلاڑی اسکور نہ کرسکا

مین آف دی میچ کا ایوارڈ ذاکر ینگ مجاہد فٹبال کلب کو دیا گیا . میچ کے مہمان خاص پبلک ہیلتھ کے ایس ڈی او شیراز صاحب تھے

میچ ریفری کے فرائض جاوید کے پی ٹی جبکہ اسسٹنٹ ریفریز واجد حیات اور خالد شمبے تھے. فورتھ آفیشل کے فرائض فیصل رحیم نے جبکہ میچ کمشنر کی ذمہ داری وسیم عثمان نے ادا کی

صباء گلزار
ٹورنامنٹ پریس سیکریٹری

*کلین گوادر گرین گوادر**پہلا آل گوادر کلین گوادر گرین گوادر ناک آؤٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023*آج بمورخہ 12 ستمبر میونسپل کمیٹ...
13/09/2023

*کلین گوادر گرین گوادر*

*پہلا آل گوادر کلین گوادر گرین گوادر ناک آؤٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023*

آج بمورخہ 12 ستمبر میونسپل کمیٹی گوادر کے زیراہتمام کلین گوادر گرین گوادر کے نام سے عوامی آگاہی مہم کے حوالے سے پہلا آل کلین گوادر گرین گوادر ناک آؤٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023 ٹورنامنٹ میں دو میچ کھیلے گئے جس میں پہلا میچ آزاد فٹبال کلب گوادر اور عثمانیہ فٹبال کلب گوادر کے درمیان کھیلا گیا

یہ میچ عثمانیہ فٹبال کلب گوادر نے 0-1 سے جیتا

عثمانیہ فٹبال کلب کی جانب سے واحد گول رضوان (جرسی نمبر 10) نے اسکور کیا

آزاد فٹبال کلب کی جانب سے کوئی بھی کھلاڑی اسکور نہ کرسکا

مین آف دی میچ کا ایوارڈ رضوان عثمانیہ فٹبال کلب کو دیا گیا . میچ کے مہمان خاص گوادر پورٹ اتھارٹی کے ہیڈ کوچ عیسیٰ عارف تھے

میچ ریفری کے فرائض خالد شمبے جبکہ اسسٹنٹ ریفریز وحید محمود اور جاوید کے پی ٹی تھے. فورتھ آفیشل کے فرائض احسم قاضی نے جبکہ میچ کمشنر کی ذمہ داری نفیس کریم نے ادا کی

صباء گلزار
ٹورنامنٹ پریس سیکریٹری

*کلین گوادر گرین گوادر**پہلا آل گوادر کلین گوادر گرین گوادر ناک آؤٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023*آج بمورخہ 11 ستمبر میونسپل کمیٹ...
12/09/2023

*کلین گوادر گرین گوادر*

*پہلا آل گوادر کلین گوادر گرین گوادر ناک آؤٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023*

آج بمورخہ 11 ستمبر میونسپل کمیٹی گوادر کے زیراہتمام کلین گوادر گرین گوادر کے نام سے عوامی آگاہی مہم کے حوالے سے پہلا آل کلین گوادر گرین گوادر ناک آؤٹ فٹبال چیمپئن شپ 2023 ٹورنامنٹ میں دو میچ کھیلے گئے جس میں دوسرا میچ ینگ اتحاد فٹبال کلب گوادر اور بلوچ فٹبال کلب گوادر کے درمیان کھیلا گیا

یہ میچ بلوچ فٹبال کلب گوادر نے 1-9 سے جیتا

بلوچ فٹبال کلب کی جانب سے شعیب ہاشم (جرسی نمبر 5) نے تین گول اسکور کئے اور یحییٰ اے بی نے دو گول اسکور کئے جبکہ انیس کریم، رحمان اے بی، اللہ داد اور زاہد صالح نے ایک ایک گول اسکور کیا

ینگ اتحاد فٹبال کلب کی جانب سے واحد گول رقیب نے کیا

مین آف دی میچ کا ایوارڈ شعیب ہاشم بلوچ فٹبال کلب کو دیا گیا . میچ کے مہمان خاص نیشنل بینک گوادر کے منیجر محمد حسین عبدالحمید تھے

میچ ریفری کے فرائض خالد شمبے جبکہ اسسٹنٹ ریفریز طارق ہاشم اور رشید محمد تھے. میچ کمشنر کی ذمہ داری وسیم عثمان نے ادا کی

صباء گلزار
ٹورنامنٹ پریس سیکریٹری

Address

Zahoor Shah Hashumi Ward
Gwadar
91200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Gwadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Gwadar:

Share