Punjab Food Authority - Hafizabad

Punjab Food Authority - Hafizabad This is the Official Account of Punjab Food Authority Hafizabad, Government of Punjab.

17/04/2026

سید موسیٰ رضا نے بطور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عہدے کا چارج سنبھال لیا

سید موسیٰ رضا پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے 38 کامن کے آفیسر ہیں۔
www.pfa.gop.pk


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Salma Butt PMLN DIG Ops Lahore Police Home Department, Punjab Punjab Police - Central Police Office Chief Secretary Punjab Livestock and Dairy Development Department Punjab Food Safety & Consumer Protection Department

ڈینگی سے بچاؤ، محفوظ پنجاب کی ضمانت!وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق،ڈپٹی کمشنر حافظ آباد اور ڈی ج...
16/04/2026

ڈینگی سے بچاؤ، محفوظ پنجاب کی ضمانت!

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق،
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر
ضلع بھر میں ڈینگی کے خلاف آگاہی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے۔

Punjab Food Authority Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Chief Minister Punjab's Updates
Deputy Commissioner Hafizabad

04/01/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی، حافظ آباد کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری
ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی محمد عاصم جاوید کی سربراہی میں عوام تک ناقص، مضرِ صحت خوراک کی ترسیل کو ناکام بنایا گیا
Punjab Food Authority Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Hafizabad Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Minister Punjab's Updates

ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور ڈی سی حافظ آباد کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی حافظ آباد کے دفتر میں و...
20/11/2025

ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور ڈی سی حافظ آباد کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی حافظ آباد کے دفتر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ مالکان کا ایک اہم سیمنار منعقد کیا گیا۔ سیمنار میں ماہرین نے مالکان کو فوڈ اتھارٹی کے ایس او پیز، پانی کے معیار، مشینری کی صفائی، فلٹریشن کے مرحلہ وار تقاضوں اور صارفین کو محفوظ و معیاری پانی کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

اس کے ساتھ ہی شرکاء کو ڈینگی وائرس اور ڈینگی بخار سے بچاؤ کے لیے احتیاطی ہدایات بھی فراہم کی گئیں، جن میں پانی کے ذخائر کی باقاعدہ صفائی، ٹینکوں کی ڈھکن بندی، اردگرد کے ماحول کی دیکھ بھال اور مچھروں کی افزائش روکنے کے اقدامات شامل تھے۔ سیمنار کے انعقاد کو شرکاء نے سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے آگاہی پروگرام صاف پانی اور صحتِ عامہ کے تحفظ کے لیے نہایت مؤثر ثابت ہوتے ہیں۔
Punjab Food Authority Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Hafizabad

Address

House No. 1, Allama Iqbal Town, Gujranwala Road, Near Jinnah Chowk
Hafizabad
52110

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92547920045

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Food Authority - Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Food Authority - Hafizabad:

Shortcuts

Share