07/08/2026
🌙✨ جُمُعہ مُبَارَک ✨🌙
آج کے بابرکت دن کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، گھروں میں برکت، رزق میں کشادگی اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ 🤲
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ ❤️
یا اللہ! ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹