Chaudhry Tahawar Hussain Tarar

Chaudhry Tahawar Hussain Tarar Barrister, Politician NA-67 HAFIZABAD.

بیرسٹر میاں تہورحسین تارڑ نے کالیکی گاؤں میں میاں شہادت خان بھٹی کے بہنوئی میاں عمران بھٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور...
01/09/2026

بیرسٹر میاں تہورحسین تارڑ نے کالیکی گاؤں میں میاں شہادت خان بھٹی کے بہنوئی میاں عمران بھٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی بخشش کے لیے دعا کی لواحقین سے اظہار تعزیت کی

31/08/2026
ضلعی رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر میاں تہور حسین تارڑ کی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے میاں شاہد حسین بھٹی کے ہمراہ ڈی پی او حا...
30/08/2026

ضلعی رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر میاں تہور حسین تارڑ کی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے میاں شاہد حسین بھٹی کے ہمراہ ڈی پی او حافظ آباد فواد احمد کی والدہ کے رسم چہلم میں شرکت،

اس موقع پر چوہدری عابد احسان چٹھہ ،راے قمر زمان کھرل، راے مختار احمد مکھی،اور چوہدری ریاض احمد تارڑ ہمراہ تھے

ضلعی رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر میاں تہور حسین تارڑ مظفر نو شہریار تارڑ کی والدہ اور حاجی زکا اللہ کی بھابھی کی وفات پر فات...
30/08/2026

ضلعی رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر میاں تہور حسین تارڑ مظفر نو شہریار تارڑ کی والدہ اور حاجی زکا اللہ کی بھابھی کی وفات پر فاتحہ خوانی ادا کررہے، مرحومہ کی بخشش کے لیے دعا کی اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت کا اظہار کیا

بیرسٹر میاں تہور حسین تارڑ نے سوئیانوالہ سے رضا حسین گوندل ، عدنان حسن گوندل کے والد ، علی حسنین چھٹہ کے ماموں کی وفات پ...
28/08/2026

بیرسٹر میاں تہور حسین تارڑ نے سوئیانوالہ سے رضا حسین گوندل ، عدنان حسن گوندل کے والد ، علی حسنین چھٹہ کے ماموں کی وفات پر فاتحہ خوانی کی، مرحوم کی بخشش کے لیے دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Tahawar Hussain Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share