Sachi Baat

Sachi Baat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sachi Baat, Public Service, nahi mandi suhkeki, Hafizabad.

سچی بات ایک آزاد ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو سچ، انصاف اور عوامی شعور کی ترجمانی کرتا ہے۔ ہم عوام کی اصل آواز بن کر ناانصافیوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔
ضلع حافظ آباد سمیت پورے پاکستان کی خبروں سے اپ ڈیٹ رہنے کیلئے ہمارے پیچ کو فالو کرے
Owner:Aamir shahzad

تمام اہل اسلام کو سچی بات کی پوری ٹیم کی طرف سے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو دعا ہے کہ یہ عیدآپ کیلئے کامیابی، خوشحالی،...
26/05/2026

تمام اہل اسلام کو سچی بات کی پوری ٹیم کی طرف سے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو دعا ہے کہ یہ عیدآپ کیلئے کامیابی، خوشحالی، صحت اور بے شمار نعمتوں کا سبب بنے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور
آپ کی زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔ 🤍

عیدالاضحیٰ مبارک 🌙🐐

Pindi Bhattian Updates

مارکہ حق اور اتحادِ ملت: ایک عظیم عزم کی یاد​"بنیان المرصوص" — وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار، جو اتحاد، قوت اور استقامت کی عل...
08/05/2026

مارکہ حق اور اتحادِ ملت: ایک عظیم عزم کی یاد
​"بنیان المرصوص" — وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار، جو اتحاد، قوت اور استقامت کی علامت ہے۔
​آج ہم ان لمحات کو یاد کر رہے ہیں جب حق اور سچائی کی خاطر اتحاد کی بنیاد رکھی گئی۔ یہ صرف ایک سال کی یادگار نہیں، بلکہ اس عہد کی تجدید ہے کہ جب بھی وقت پڑے گا، ہم ایک مٹھی بن کر ملک و قوم کی ترقی اور استحکام کے لیے کھڑے ہوں گے۔
​آئیے! آج کے دن ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ ہم اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں گے اور پاکستان کی سلامتی و وقار کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
​پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
​منجانب:
عامر شہزادانصاری
ممبر سٹی پریس کلب پنڈی بھٹیاں
ایڈمن:سچی بات
Sachi Baat Pakistan Army Government of Pakistan Deputy Commissioner Hafizabad

25/04/2026

*سکھیکی منڈی نہر پل پہ ٹرمپر کی رکشہ اور کافی ریڑھیوں کو ٹکر حادثے میں رکشہ ڈرائیور اور ایک خاتون کی ٹانگیں ٹوٹ گئ تشویش ناک حالت میں ٹراما سنٹرحافظ آباد منتقل کردیا گیا*

*سچی بات*

پاکستان نے آج مزید ارب ڈالر واپس کرکے متحدہ عرب امارات کا تمام قرض واپس کردیا
23/04/2026

پاکستان نے آج مزید ارب ڈالر واپس کرکے متحدہ عرب امارات کا تمام قرض واپس کردیا

پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھلا  چل بسے انہیں برین سٹروک کے بعد موہالی کے ہسپتال میں داخل...
22/08/2025

پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھلا چل بسے
انہیں برین سٹروک کے بعد موہالی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ جمعہ کی صبح چل بسے،

29/07/2025

پنڈی بھٹیاں میں ہزاروں ایکڑ سرسبز دھان کے کھیت، جو کبھی خوشحالی کی علامت تھے، اب سیلاب کی لپیٹ میں آ کر دریائی منظر پیش کر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے مزید جانتے ہیں یاسر بشیر ورک کی اس رپورٹ میں
سٹی پریس کلب پنڈی بھٹیاں

26/07/2025

سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا بارش سے متاثرہ دیہات کے پیش نظر ریلیف کیمپ نوتھیں کا دورہ٬
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوآرڈینیٹر ایم این اے سائرہ افضل تارڑ، انکے ہمراہ تھیں

انہوں نے ریلیف کیمپ نوتھیں میں متاثرین سے ملاقات کی اور ان میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سینئر صوبائی وزیر کو حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے حفاظتی انتظامات بارے بریفنگ دی مریم اورنگزیب نے انتظامیہ کو متاثرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

اس موقع پر بیرسٹر میاں تہور حسین تارڑ ٬ایم پی اے میاں عون انتصار بھٹی ٬کمشنر گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی٬ ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق اے سی پنڈی بھٹیاں جواد حسن ملک بھی موجود تھے۔

🐅🇵🇰✌🏻️

24/07/2025

پنڈی بھٹیاں ۔نواحی گاوں اطلے مروان کے طالب علم نے دسویں کلاس میں فیل ہونے پر نہر میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو

پنڈی بھٹیاں ۔والدہ نے فیل ہونے پر بچے کو ڈانٹا۔
پنڈی بھٹیاں ۔بچے نے دل برداشتہ ہو کر نہر میں چھلانگ لگا۔دی ۔ریسکیو
۔لڑکے کی پہچان عامر والد سیف اللہ کے نام سے ہوئی جو کہ اطلے مروان کا رہائشی ہے۔پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر چپل اور موٹر سائیکل قبضے میں لے کر تلاش شروع کر دی۔

***de

پانچ مرحلہ پلاٹ برائے فروخت ایڈریس: البصیر ہسپتال کے بیک سائیڈ نزد پنڈی بھٹیاں موٹروے پل رابطہ نمبر:03406900601         ...
21/07/2025

پانچ مرحلہ پلاٹ برائے فروخت
ایڈریس: البصیر ہسپتال کے بیک سائیڈ نزد پنڈی بھٹیاں موٹروے پل
رابطہ نمبر:03406900601

Address

Nahi Mandi Suhkeki
Hafizabad
52160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sachi Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category