26/10/2024
ھم کربوغہ ایگزیکٹو کونسل کے طرف سے جناب یحییٰ آفریدی صاحب کو چیف جسٹس آف پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پاکستان کے بہتر مستقبل اور قانون بالادستی کیلئے بہتر اقدامات کرنیگے۔
ملک شاھد چیف ایگزیکٹو کربوغہ ایگزیکٹو کونسل ۔ھنگق