Mohaib Bangash Official

Mohaib Bangash Official Entertainment & Vlogging Videos
Fun And Enjoyment

 ہم جناب مفتی عبیداللّہ صاحب کے بیٹے حافظ  ّہ اور صاحبزادہ عرفان اللہ صاحب کے بیٹے حافظ   کو شادی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
13/02/2025


ہم جناب مفتی عبیداللّہ صاحب کے بیٹے حافظ ّہ اور صاحبزادہ عرفان اللہ صاحب کے بیٹے حافظ کو شادی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور اللّہ تعالٰی سے دعا کرتے کہ آپ دونوں کی یہ نئی زندگی بہت ساری خوشیوں کے ساتھ گزرے ۔ ( آمین )
Congratulations On Your Marriage I Wish you Both The Best ❤️

خوش نصیب والدین کے خوش نصیب ہونہار بیٹا   بن آختر وزیر کو حفظ لقران مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد  پیش کرتے ہ...
19/01/2025

خوش نصیب والدین کے خوش نصیب ہونہار بیٹا بن آختر وزیر کو حفظ لقران مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ اللّہ تعالیٰ ان کے حفظ کو مستحکم فرمائے ، اور سعادت دارین عطا فرمائے ( آمین )

 ہم آپنے دوست عبداللّہ شاہ اور اُن کے بھائی کو شادی کے بندھن میں باندھنے پر دل سے مبارکباد  پیش کرتے ہیں۔ اور الّلہ سے د...
20/11/2024


ہم آپنے دوست عبداللّہ شاہ اور اُن کے بھائی کو شادی کے بندھن میں باندھنے پر دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور الّلہ سے دعا کرتے ہے کہ آپ کی یہ نئی زندگی آپ کیلئے اور آپ کے گھر والوں کیلئے خوشیوں کا باعث بنے ( آمین )

My Uncle is standing next to my father's grave and praying for him. After your Father , your uncle is like a father to y...
22/10/2024

My Uncle is standing next to my father's grave and praying for him. After your Father , your uncle is like a father to you. May Allah give long life to my uncle. And grant my Father a high place in Jantal Firdos. And shower millions of blessings on his grave (Ameen)

شادی مبارک   🎉🎉Congratulations on a spectacular wedding 🎉and a lifetime of love and happiness ahead. Warmest wishes on y...
14/07/2024

شادی مبارک 🎉🎉
Congratulations on a spectacular wedding 🎉and a lifetime of love and happiness ahead. Warmest wishes on your big day and as you start a new chapter of life and love♥️ together. May Allah grant you wisdom, blessings, and happiness 🫂 .

  میں آپنے پیارے دوست   کو شادی کے بندھن میں باندھنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اور اللہ تعالٰی سے دعا...
05/07/2024


میں آپنے پیارے دوست کو شادی کے بندھن میں باندھنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اور اللہ تعالٰی سے دعاگو ہوں کہ ان کی یہ نئی زندگی ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزرے گی.
Nikah Mubarak. May Allah bless you both, may your this relation remains until the world remains.

11/05/2024

داسے ناران نیشتہ نو ❣️ (🙏 Hangu )
ہغہ زامونگ والا کہ ٹیک ٹاک نہ چرتہ فارغ شی ورتہ اوایو چی دی طرف تہ ھم لگ چکر اولگاؤ ۔ لگ عملی کار ھم کوال غواڑی کنہ ۔

ہم اپنے پیارے دوستوں     اور   کو شادی کی بندھن میں باندھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ تینوں کی زندگی میں خ...
09/05/2024

ہم اپنے پیارے دوستوں اور کو شادی کی بندھن میں باندھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ تینوں کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں بکھیردے ( آمین )
Congratulations on your Nikah ❤️
May Allah keep the three you safe
and provide you with everything that
You ever want and need .

  ہم اپنے دوست   اور ان کے بھائی   کو شادی کے اس خوبصورت رشتے میں بندھنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اور ہماری دعا ہے کے ...
24/04/2024


ہم اپنے دوست اور ان کے بھائی کو شادی کے اس خوبصورت رشتے میں بندھنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اور ہماری دعا ہے کے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوشی عطا فرمائے ۔❤️❤️
“May the love you share today grow stronger as you grow old together.” “May your joining together bring you more joy than you can imagine.” “May today be the beginning of a long, happy life together.” “Wishing you joy, love, and happiness on your wedding day and as you begin your new life together.”

اے میرے دوست تجھے ہم سفرمبارک ہوںوجودِرونق شام و سحر..............مبارک ہو🫂❤️ہمارے پیارے دوست   اور ان کے بھائی    کو اپ...
16/04/2024

اے میرے دوست تجھے ہم سفرمبارک ہوں
وجودِرونق شام و سحر..............مبارک ہو🫂❤️
ہمارے پیارے دوست اور ان کے بھائی کو اپنی زندگی کا پیار ملنے اور شادی کے بندھن میں بندھنے پر ڈھیروں مبارکباد 💞
آپ دونوں کو زندگی بھر کی خوشی اور محبت کی دعا.
❤❤

05/04/2024

سرتاج عرف ترور زوئے پہ مرگ دئ غمجن یو 😔🥹

Address

KPK District Hangu Village Kahi
Hangu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohaib Bangash Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mohaib Bangash Official:

Share

Category