Qadri Banda Insaf Student Federation

Qadri Banda Insaf Student Federation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qadri Banda Insaf Student Federation, Political organisation, Qadri Banda, Hangu.

Thank you Sir MNA MNA Yousaf Khan
08/06/2025

Thank you Sir MNA MNA Yousaf Khan

19/03/2025
27/07/2024

Imran khan

قادری بانڈہ میں عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی صدر والی مت حان اور ورکرز ہمراہ ایک چھوٹی سی ریلی نکالی۔ جس میں گاؤں قادری...
28/01/2024

قادری بانڈہ میں عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی صدر والی مت حان اور ورکرز ہمراہ ایک چھوٹی سی ریلی نکالی۔
جس میں گاؤں قادری بانڈہ کی تمام لوگوں نے بھرپور شرکت کی اور انشاء اللہ 8 فروری کو قادری بانڈہ سے پی ٹی آئی کے دو امیدوراں کی جیت ہوگی ۔
Yousaf Khan PTI Hangu

27/01/2024

اپنے ووٹ کے اندراج کی تفصیلات کے لیےابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300پر SMSکریں۔

گاؤں قادری بانڈہ میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر والی مت حان اور سینئر رہنما رافع اللہ کی سربراہی میں جگہ عیدگاہ میں آنے ...
26/01/2024

گاؤں قادری بانڈہ میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر والی مت حان اور سینئر رہنما رافع اللہ کی سربراہی میں جگہ عیدگاہ میں آنے والے الیکشن کیلئے اپنے علاقے کے پی ٹی آئی کی سینئر ورکرز اور گاؤں کی بزرگوں لوگوں کے ہمراہ اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا ۔
جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گاؤں قادری بانڈہ کی تمام لوگوں کو ہدایت دی گئی کہ گھر میں تمام بزرگوں بھائیوں اور چھوٹی بچوں کو جو MPA اور MNA کو نشانات دی گئی ہے ۔اسے آگاہ کیجئے ۔اور ساتھ پی ٹی آئی صدر والی مت حان نے یہ بھی کہا کہ 8 فروری تک الیکشن کمپین ہر گھر گاؤں علاقوں میں چلائنگے ۔
گاؤں قادری بانڈہ میں رافع اللہ نے اور پی ٹی آئی کی تمام ورکرز نے ایک ریلی نکالی اور ساتھ پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی بھی لگائے ۔
اور 8 فروری کو عمران خان کے دونوں امیدواروں کو بھرپور سپورٹ اور کامیاب بنانے کا بھی عزم کیا ہے انشاء اللہ

Yousaf Khan PTI Hangu



ِوفا_کا_دن

اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرے شکریہ
26/01/2024

اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرے شکریہ

قادری بانڈہ کی تمام پی ٹی آئی ورکرز کو اطلاع کی جاتی ہیں کہ آج نماز کے بعد عرفان دوکان پر ایک پی ٹی آئی میٹنگ ہوگی ۔ تما...
26/01/2024

قادری بانڈہ کی تمام پی ٹی آئی ورکرز کو اطلاع کی جاتی ہیں کہ آج نماز کے بعد عرفان دوکان پر ایک پی ٹی آئی میٹنگ ہوگی ۔ تمام لوگ شرکت ضرور کریں شکریہ


25/01/2024

عمران خان کا 2002 میں نریاب ہنگو کا مختصر دورہ
عمران خان نے 2002 میں کہا تھا کہ ووٹ ڈالتے وقت اپنی ملک کا سوچوں اپنے بچوں کی مستقل کا سوچوں وہی موقف وہی بات پر آج بھی خان کھڑے ہیں ۔




Yousaf Khan PTI Hangu
PTI Hangu

Address

Qadri Banda
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Banda Insaf Student Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qadri Banda Insaf Student Federation:

Share