PMLN Hangu Official

PMLN Hangu Official PMLN Hangu ka official/independent page jahan par aapko latest updates, news aur activities milti hai

14/08/2026

قوم نے عمران نیازی اور تحریک انصاف کی چودہ اگست نامنانے کی اپیل مسترد کردی۔

14/08/2026

جوتیوں میں دال بٹنا.
PTI corruptions .

14/08/2026

یہی پی ٹی آئی تھی جو 9 مئی کی CCTV فوٹیج مانگتی تھی، جب شواہد سامنے آئے تو کہا گیا: "ہمارے کارکن نہیں تھے۔" آج سپاہیوں پر حملے کی CCTV مانگی جا رہی ہے؛ کل جب وہی فوٹیج انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش ہوگی تو شاید پھر کہا جائے گا: "یہ بھی ہمارا کارکن نہیں!"

14/08/2026

شرم نمبر آٹھ سو چور 😂

14/08/2026

14 اگست کے سلسلے میں ایک اہم پروگرام زیر صدارت ضلعی ارگنائزر حیات وزیر بنگش بمقام خالد خان حجرہ ہنگو منعقد ہوا اجلاس میں دوسروں کے علاوہ سابق تحصیل صدر خانزادہ سیف الرحمن تحصیل کوارڈینیٹر الیاس خان اورکزئی یحی بنگش اور ممتاز مسلم لیگ رہنما خالد خان نے شرکت کی پروگرام میں جشن ازادی کی خوشی میں ایک بڑا کیک مشترکہ طور پر کاٹ دیا گیا میٹنگ میں خطاب کرتی ہوئی ضلع ارگنائزر حیات وزیر بنگش نے 14 اگست پر تفصیلی روشنی ڈالی اور کہا کہ ملک کسی نے ہم کو تحفے میں نہیں دیا ہے بلکہ ہمارے بزرگوں جوانوں اور ماؤں اور بہنوں اور بیٹیوں نے خوب اور عصمتوں کی قربانی دے کر حاصل کیا ہے بعد میں پروگرام کے اخر میں ملکی خوشحالی اور سلامتی کے لیے دعائیں بھی مانگی۔

14 Aug Happy Independence Day 🇵🇰Ay Pak Watan Tujh Pa Jaan Qurban 🇵🇰
13/08/2026

14 Aug Happy Independence Day 🇵🇰
Ay Pak Watan Tujh Pa Jaan Qurban 🇵🇰

12/08/2026

آپ کے خیال میں یہ کھچ کیا ہے ۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل پاور سیکٹر اینوویشن پروگرام اور نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجراء کردیا۔          ...
12/08/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل پاور سیکٹر اینوویشن پروگرام اور نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجراء کردیا۔



10/08/2026

یہ ایک جملہ ہی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی ترجیحات کا پردہ چاک کرنے کے لیے کافی ہے۔

صوبہ بدامنی، مہنگائی، بے روزگاری، تباہ حال صحت و تعلیم اور گورننس کے بحران میں پھنسا ہوا ہے، مگر وزیراعلیٰ صاحب کو اب بھی صرف عمران خان کی پڑی ہے!

جنہیں صوبے کے عوام نے مسائل حل کرنے کے لیے مینڈیٹ دیا تھا، وہ ہر مسئلے کا حل صرف عمران خان کی سیاست میں ڈھونڈ رہے ہیں۔

عوام پوچھتے ہیں: خیبر پختونخوا جلتا رہے، نظام مفلوج ہوتا رہے، عوام رُلتے رہیں—مگر ترجیح عمران خان ہی کیوں؟

وزیراعلیٰ صاحب! صوبہ کسی ایک شخص کی جاگیر نہیں، یہ کروڑوں عوام کا گھر ہے۔ پہلے خیبر پختونخوا کو سنبھالیں، سیاست بعد میں بھی ہوتی رہے گی۔

پاکستان نے توانائی کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کیلئے سعودی عرب، کویت اور قطر کے تعاون سے کمرشل آئل اسٹوریج اسکیم تیار کرلی ہ...
10/08/2026

پاکستان نے توانائی کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کیلئے سعودی عرب، کویت اور قطر کے تعاون سے کمرشل آئل اسٹوریج اسکیم تیار کرلی ہے۔
پٹرولیم وزیر علی پرویز ملک کے مطابق سعودی آرامکو سمیت بڑی کمپنیوں کی معاونت سے تیار کردہ تجویز منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کو بھجوا دی گئی ہے، جس پر آئندہ ہفتے فیصلہ متوقع ہے۔
منصوبے کے تحت تینوں ممالک اپنی لاگت پر پاکستان میں کسٹمز بانڈڈ سہولیات میں خام تیل، پٹرول، ڈیزل، جیٹ فیول، فیول آئل، ایل پی جی اور ایل این جی ذخیرہ کرسکیں گے، جنہیں ضرورت پڑنے پر مقامی مارکیٹ میں فروخت یا دوبارہ برآمد کیا جاسکے گا۔
مجوزہ اسٹوریج مقامات میں پورٹ قاسم، کراچی پورٹ، کیماڑی، حب، گوادر، محمود کوٹ اور ماچیکے شیخوپورہ شامل ہیں۔ حکومت کے مطابق یہ اقدام پاکستان کو عالمی سپلائی میں رکاوٹوں اور آبنائے ہرمز سے متعلق ممکنہ بحرانوں سے نمٹنے میں مدد دے گا۔

Address

Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Hangu Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share