VC Barh Abbas Khel Hangu

VC Barh Abbas Khel Hangu Information About Village Council Barh Abbas Khel About Local Government Activities.....

10/09/2023

عوام ہوشیار رہیں
خیبر پختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولرٹی اتھارٹی نے The Skills Education System (School) بڑھ عباس خیل ہنگو کی رجسٹریشن معطل کر دی گٸی۔پوسٹ کو شیٸر کریں۔۔۔

17/03/2023

بروز ہفتہ بتاریخ 11/03/2023 بمقام نوئے کلے بنگش اتحاد کے مشران کا ایک میٹنگ منعقد ہوا جس میں مختلف موضوعات پر بحث و مباحثہ ہوا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا، جسمیں مختلف اقوام کے مشران نے اپنے خیالات کا مظاہرہ کیا اور آئندہ ہفتے کو مختلف محکمہ جات کے مشران کے ساتھ ملاقات کریں گے بالخصوص واپڈا کے ایکس ای این کے ساتھ بجلی کے لوڈشیڈنگ اور ماہ رمضان میں بجلی کے خصوصی پیکج اور ڈپٹی کمشنر ہنگو کے ساتھ ہنگو ٹو سروزئی روڈ کی مرمت کے بارے میں تفصیلی بات کریں گے۔
چیٸرمین عبدالطیف ویلج کونسل بڑھ عباس خیل ہنگو

Address

Barh Abbas Khel Teh & Dist Hangu
Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Barh Abbas Khel Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to VC Barh Abbas Khel Hangu:

Share