Team JUI Hangu

Team JUI Hangu جمعیت علماء اسلام ضلع ہنگو کا پروگرام، تربیتی کنونشن ا?

29/01/2026

ٹل تحصیل کواڈینٹر عطاء اللہ

29/01/2026

تحصیل ہنگو کواڈینٹر عبید اللہ اورکزئی

17/01/2026

ہنگو ہسپتال اور پینا ڈول گولی

عمران نیازی  کو جیل میں کیا کیا بہترین سہولیات میسر ہیں، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کی تمام بہترین سہولیات کی وضاحت
15/07/2025

عمران نیازی کو جیل میں کیا کیا بہترین سہولیات میسر ہیں، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کی تمام بہترین سہولیات کی وضاحت

جمعیت علماء اسلام ہنگو  اور تحفظ مدارس دینیہ ہنگو کے زیر اہتمام مہتممین مدارس سیمینار بسلسلہ مدارس رجسٹریشن بل کے عنوان ...
28/01/2025

جمعیت علماء اسلام ہنگو اور تحفظ مدارس دینیہ ہنگو کے زیر اہتمام مہتممین مدارس سیمینار بسلسلہ مدارس رجسٹریشن بل کے عنوان سے جامعہ سراج الاسلام کاہی میں پروگرام منعقد کیا ہیں
پروگرام میں قائد جمعیت کو 26 ویں آئینی ترمیم میں بہترین کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا جائیں گا
پروگرام کے مہمان خصوصی سیکٹری جنرل جے یو آئی خیبر پختونخوا مولانا عطاء الحق درویش اور فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود ہونگے
پروگرام 30 جنوری دوپہر 1 بجے ہوگا

14/01/2025

جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ ادریس کا چچا وفات ہوگیا ہیں
جس کی نماز جنازہ آج 3 بجے دورڑی کی مرکزی جنازگاہ میں ادا کی جائیں گی

جے یو آئی ضلع ہنگو کے مجلس عاملہ کا اجلاس بمقام کچہ پکہ میں امیر JUI ہنگو مفتی سید جنان کے صدارت میں ہوا۔اجلاس میں سیکٹر...
13/01/2025

جے یو آئی ضلع ہنگو کے مجلس عاملہ کا اجلاس بمقام کچہ پکہ میں امیر JUI ہنگو مفتی سید جنان کے صدارت میں ہوا۔اجلاس میں سیکٹری جنرل مفتی جاوید نے ایجنڈے پیش کئے۔اجلاس میں جے یو آئی KPK کے نائب امیر مفتی عبیداللہ صاحب نے خصوصی شرکت کی
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ مدراس رجسٹریشن بل میں قائد جمعیت کی فتح کے سلسلے میں ہنگو کے تمام مدراس کے مہتممین کے لیے ان شاء اللہ 30 جنوری کو ایک پروگرام منعقد کیا جارہا ہیں جس میں 26 ویں آئینی ترمیم میں قائد جمعیت کی فتح منائیں جائیں گی۔اجلاس میں کچھ اہم فیصلے ہوئے جس پر جلد از جلد عمل ہوگا

جمعیت علماء اسلام نوجوانوں فورم خیبر پختونخوا کا اجلاس 11 جنوری بمقام مفتی محمود مرکز پشاور میں منقعد ہورہا ہیں
10/01/2025

جمعیت علماء اسلام نوجوانوں فورم خیبر پختونخوا کا اجلاس 11 جنوری بمقام مفتی محمود مرکز پشاور میں منقعد ہورہا ہیں

جمعیت علماء اسلام ضلع ھنگو کے امیر مفتی سید جنان صاحب اور جنرل سیکرٹری جاوید الرحمن اور تحصیل ٹل چئر مین مفتی عمران محمد...
10/01/2025

جمعیت علماء اسلام ضلع ھنگو کے امیر مفتی سید جنان صاحب اور جنرل سیکرٹری جاوید الرحمن اور تحصیل ٹل چئر مین مفتی عمران محمد کے قیادت میں تمام وی سی چئر مینز کے ڈی سی ھنگو جناب فخر زمان صاحب اہم امور پر تبادلہ خیال

جمعیت علماء اسلام ضلع ہنگو کے امیر مفتی سید جنان اور سیکٹری جنرل مفتی جاوید کی تحصیل ٹل کے تمام ویلج کونسل چیئرمین حضرات...
10/01/2025

جمعیت علماء اسلام ضلع ہنگو کے امیر مفتی سید جنان اور سیکٹری جنرل مفتی جاوید کی تحصیل ٹل کے تمام ویلج کونسل چیئرمین حضرات سے میٹینگ
کچھ اہم موضوع پر بات چیت
میٹینگ میں تحصیل ٹل چئیرمن اور جمعیت علماء اسلام کے رہنما مفتی عمران بھی شریک

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے سینیئر نائب امیر مفتی عبید اللہ جامعہ انوار القرآن چھپری نریاب میں تکمیل قرآن کریم کے...
08/01/2025

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے سینیئر نائب امیر مفتی عبید اللہ جامعہ انوار القرآن چھپری نریاب میں تکمیل قرآن کریم کے سلسلے میں منعقد عظمت قرآن کانفرنس سے مخاطب ہیں

Address

Hangu
Hangu

Telephone

+923331575577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team JUI Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share