UC Raisan Committee

UC Raisan Committee یونین کونسل رئیسان کمیٹی علاقے کی فلاح و بہبود کے لئے ضلعی انتظامیہ ہنگو کے شانہ بشانہ کام کرے گی

امن کمیٹی یونین کونسل رئیسان کے ذمہ داران محرم الحرام کنٹرول روم رئیسان میں اپنے فرائض انجام دینے میں مصروف ہیں۔ کسی بھی...
24/06/2026

امن کمیٹی یونین کونسل رئیسان کے ذمہ داران محرم الحرام کنٹرول روم رئیسان میں اپنے فرائض انجام دینے میں مصروف ہیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رابطہ فرمائیں۔

امن کمیٹی یو سی رئیسان کی کابینہ کا اہم اجلاس آج بمورخہ ۱۱۔ نومبر ۲۰۲۵ کو منعقد ہوا- اور علاقے کی فلاح و بہبود سے متعلق ...
11/11/2025

امن کمیٹی یو سی رئیسان کی کابینہ کا اہم اجلاس آج بمورخہ ۱۱۔ نومبر ۲۰۲۵ کو منعقد ہوا- اور علاقے کی فلاح و بہبود سے متعلق سیر حاصل گفت و شنید ہوئی۔ اور چند بنیادی فیصلے کئے گئے۔
اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ ( آمین)

امن کمیٹی رئیسان
31/10/2025

امن کمیٹی رئیسان

آج بمورخہ ۳۱۔ اکتوبر ۲۰۲۵ کو “امن کمیٹی یونین کونسل رئیسان” کی دعوت پہ محترم ڈپٹی کمشنر ہنگو، محترم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہ...
31/10/2025

آج بمورخہ ۳۱۔ اکتوبر ۲۰۲۵ کو “امن کمیٹی یونین کونسل رئیسان” کی دعوت پہ محترم ڈپٹی کمشنر ہنگو، محترم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو، اسسٹنٹ کمشنر ہنگو اور دیگر سرکاری ذمہ داران نے علاقے کا دورہ کیا۔
علاقائی امن و آمان، فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں سے متعلق مفصل و سیر حاصل گفت و شنید ہوئی اور مستقبل کے لئے لائحۂ عمل مشترکہ طور پہ ترتیب دینے پہ زور دیا گیا۔
السید زاھد حسین میاں کی سربراہی میں یہ کمیٹی انشاء اللہ علاقے کی فلاح و بہبود میں نہایت اہم کردار ادا کرے گی۔

Zahra Town ka Masla….
21/10/2025

Zahra Town ka Masla….

Address

Raisan, Khyber Pakhtunkhwa
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Raisan Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category