Zulfi Jadoon

Zulfi Jadoon Zulfi.... jadoon
"Service to humanity is the highest worship."

When #*U  signs # investigate #*ON # Priority
29/06/2026

When #*U signs # investigate #*ON # Priority

فیفا ورلڈ کپ 2026: لیونل میسی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالاFIFA  #*world  #*2026  #*MESI # world Record in Event  #
28/06/2026

فیفا ورلڈ کپ 2026: لیونل میسی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
FIFA #*world #*2026 #*
MESI # world Record in Event #

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے (راؤنڈ آف 32) کا آغاز آج رات ہوگا، جہاں جنوبی افریقہ اور کینیڈا آمنے سامنے ہوں گے۔ کل...
28/06/2026

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے (راؤنڈ آف 32) کا آغاز آج رات ہوگا، جہاں جنوبی افریقہ اور کینیڈا آمنے سامنے ہوں گے۔ کل رات 10 بجے روایتی فیورٹ برازیل اور جاپان کا ٹاکرا ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ اس مرحلے میں ہارنے والی ٹیم کا سفر وہیں ختم ہو جائے گا جب کہ فاتح ٹیم براہِ راست 'راؤنڈ آف 16' کے لیے کوالیفائی کرجائے گی۔
Zulfi #*Sports

 # #*انڈیا نے سندہ طاس معاہدہ معطل کرنے پر کہا کہ ھم تمھارا پانی بند کر دیں گے  #*تب پاکستان نے کہا تھا اگر تم ھمارا پان...
28/06/2026

# #*انڈیا نے سندہ طاس معاہدہ معطل کرنے پر کہا کہ ھم تمھارا پانی بند کر دیں گے #*
تب پاکستان نے کہا تھا اگر تم ھمارا پانی بند کرو گے تو ھم تمھاری سانس بند کر دینگے ۰۰۰۰۰
تو آج تک پاکستان کی ائیر سپیس بند ھے انڈیا کو لاکھوں ڈالر کا نقصان ھوا تو بار بار ائیر سپیس کھولنے کی بات کر رھا ھے *ہ #/

28/06/2026

10/05/2026
H      .... is ..... wealth ❤️❤️❤️❤️❤️Save your Life
29/04/2026

H .... is ..... wealth ❤️❤️❤️❤️❤️Save your Life

I       ...your ... Heath🙋❤️❤️
29/04/2026

I ...your ... Heath🙋❤️❤️

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Manzar Naseem, Ch Ahmed, Haji Aftab Bhatti, Rizwan Khan, ...
29/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Manzar Naseem, Ch Ahmed, Haji Aftab Bhatti, Rizwan Khan, Asif Tanoli, Bashir Gill, Sher Nabi, Mohamad Sajid, Mian Rizwan Shahzad, Fazal Meetha, Muhammad Asim Muhammad Asim, Aqeel Ahmed, Ibrahim Shah, Zohaibarman Baloch, Khan Khan, Shawkat Malikzai, Sadiq Sadiq, Adv Muhammad Asif Khan, Muhammad Boota, Abdul Sattar, Sajjad Ali, عبدالباری ملاخیل, Sagar Jaja, Rab Nawaz Khan, Peshawar Property Advicer, Hussan Mujtaba, Sadar Ali Ahmad, Shoukat Jutt, Roznama Urdu Akhbar PK, Irfan SaQi, Mraa Mraja, Altaf Hussain Hussain, Zahid Shahzad, Aletmd Alermd, Umar Farooq, عبدالرحمن مکی, Muhammad Gulzar, Imtaiz Ali Khan, Mian Rizwan Ud Din, Naimat Khan, Tahir Raja, Alizaman Bhutto, Hafiz Muhammad Jan, Jutt Jahangir, Akbar Khan, Mehar Saleem, Lovely Tariq, Khan Balouch, Sied Hazrat Sied Hazrat, Shakeel Ahmed Chohan

سجدے کی حالت میں دماغ کا جائزہ لیا تو فائدوں نے سائنسدانوں کی آنکھیں کھول دیں جب نمازی سجدے میں جاتا ہے تو اسکا سر نیچے ...
25/04/2026

سجدے کی حالت میں دماغ کا جائزہ لیا تو فائدوں نے سائنسدانوں کی آنکھیں کھول دیں
جب نمازی سجدے میں جاتا ہے تو اسکا سر نیچے زمین کو چھو رہا ہوتا ہے اور دھڑ ذرا اونچا ہوتا ہے۔ ہمارے تو ایمان کا حصہ ہے کہ اس حالت میں انسان اپنے رب کے سب سے قریب ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ سجدے میں جانے کے صرف روحانی ہی نہیں بلکہ جسمانی فائدے بھی ہیں۔ جب انسان اس حالت میں ہوتا ہے تو اسکا دماغ کچھ حیرت انگیز کام کرتا ہے۔ عام طور پر جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو دل کو دماغ کی طرف خون پہنچانے کےلئے اضافی زور لگانا پڑتا ہے۔ لیکن جب سجدے کی حالت میں سر نیچے کو ہوتا ہے تو کشش ثقل کی وجہ سے دماغ اور سرکی طرف خون کا بہاؤ بڑھ جاتا ہے۔ جس سے دماغ کے سامنے والے حصے کو تازہ آکسیجن سے بھرپور خون پہنچتا ہے۔ یہی وہ حصہ ہے جو انسان کی نہ صرف شخصیت بناتا ہے بلکہ اسے فیصلہ کرنے میں مدد دیتا ہے ساتھ ہی ساتھ دباؤ اور تناؤ بھی کم کرتا ہے۔ یوں نماز میں رب کے سامنے اپنا سر جھکانے سے آپ اعصابی نظام کو ری فریش کرتے ہو اور دماغ کو صحت مند بناتے ہو۔ شائد اسی لئے ہم سجدے میں تسبیح کرتے ہیں کہ "پاک ہے میرا رب جو سب سے اعلیٰ ہے"

Address

Haripur
Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulfi Jadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category