Imran Khan fan's

Imran Khan fan's °••°Well_Come_EveryOne°••°°•

13/05/2022

بیرونی سازش سے مسلط ہونے والی امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجاً اپنے 3 بچوں کے ہمراہ مردان سے پیدل سفر کر کے بنی گالا پہنچنے والے ذاکر خان اور بچوں کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔ پاکستان کی آزادی و خودمختاری کے تحفظ کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار۔

باشعور عوام کے اس جذبے اور سوچ کو شکست دینا کٹھ پتلیوں، غداروں اور میرجعفروں کے بس کی بات نہیں!

13/05/2022

کل اٹک جلسہ گاہ کے گیٹ اور باہر کے مناظر کچھ ایسے تھے.. تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ تھے... انشاءاللہ آنے والے اسلام آباد مارچ میں لاکھوں لوگ نکلے گے اپنے کپتان کے ساتھ

"یہ وقت حقیقی آزادی کی جنگ کا ہےیہ سیاست نہیں جہاد ہے!"
13/05/2022

"یہ وقت حقیقی آزادی کی جنگ کا ہے

یہ سیاست نہیں جہاد ہے!"

13/05/2022

کپتان سے ملنے کے بعد ابوبکر کی خوشی دیکھئے 🥰

شکریہ اٹک، شکریہ پاکستان۔آپ سب امید کی تجدید کا ذریعہ ہیں۔
13/05/2022

شکریہ اٹک، شکریہ پاکستان۔
آپ سب امید کی تجدید کا ذریعہ ہیں۔

13/05/2022

A passionate young boy from Lakki Marwat, Abu Bakar, meets his leader, Chairman Pakistan Tehreek e Insaaf Imran Khan

Address

Haripur

Telephone

+923032507950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan fan's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imran Khan fan's:

Share