Bhuttri dam

Bhuttri dam public place

10/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بشیر چاچا اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطاء فرماے اور گھر والوں کو صبر دے بہت عر...
08/01/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بشیر چاچا اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطاء فرماے اور گھر والوں کو صبر دے بہت عرصہ اللہ پاک کے گھر کی خدمت کی ہیں اللہ پاک اُس کا اجر دے آمین

06/11/2025

نیسلے ھریپور کے ڈسٹری بیوٹر حاجی تجارت صاحب رضاالی سے وفات پاگۓ ھیں۔جنکی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 3 بجے بھٹری گاؤں میں ادا کیا جاۓ گا۔

شیراعظم کےوالد صاحب دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج شام اتوار 6:00 بٹھڑی ملحہ ڈلیاں میں ادا کی جائے گ...
07/09/2025

شیراعظم کےوالد صاحب دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج شام اتوار 6:00 بٹھڑی ملحہ ڈلیاں میں ادا کی جائے گی 😢

قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان بھٹڑی میں امجدخان بابرخان عابدخان کے بھائی عثمان خان حمزہ خان کے والد ربنواز...
28/08/2025

قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان بھٹڑی میں امجدخان بابرخان عابدخان کے بھائی عثمان خان حمزہ خان کے والد ربنواز خان کی وفات پر تعزیت وفاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
26/08/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

26/08/2025

سبق چیئرمین محمّد نواز خان یونین کونسل ریحانہ کے فرزند سبق چیئرمین بھٹری ربنواز خان عثمان خان کے والد رضائی الی سے وفات پا گئے ہیں جن کے نماز جنازہ کا علان کچھ دیری بعد کیا جائے گا

18/08/2025

゚viralvideo

06/08/2025

❤️

تیار ہو سب❤️
03/08/2025

تیار ہو سب❤️

Address

Bhuttri Haripur
Haripur
BHUTTRIDAMHARIPUR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhuttri dam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share