Beauty Of Sinjliala Haripur

Beauty Of Sinjliala Haripur گاؤں کی زندگی - قدرت کے مناظر اور فطرت کی عکاسی

حافظ عبداللہ ولد مولانا قاری فیاقت محمودہزاروی کا نماز جنازہ 11  بجے تحصیل خانپور کے گاؤں سنجلیالہ میں ادا کیا جائے گا ۔...
29/05/2026

حافظ عبداللہ ولد مولانا قاری فیاقت محمودہزاروی کا نماز جنازہ 11 بجے تحصیل خانپور کے گاؤں سنجلیالہ میں ادا کیا جائے گا ۔

ہزارہ موٹر ووے سے آنے والے احباب چیچیاں انٹرچبنج سے اتر کر براستہ منگ بہادر پور سے بھی آ سکتے ہیں ۔

سرائے صالح سے آنے والے براستہ ریحانہ روڈ آ سکتے ہیں ۔

گاؤں میں ٹیلی نار کی سروس چلتی ہے ۔

#نمازجنازہ #وفات #وقت

قیامت سے پہلے قیامت گزر گئی ہری پور کے گاؤں سنجلیالہ میں حافظ عبداللہ بن مولانا قاری فیاقت محمودہزاروی زخموں کی تاب نہ ل...
29/05/2026

قیامت سے پہلے قیامت گزر گئی

ہری پور کے گاؤں سنجلیالہ میں حافظ عبداللہ بن مولانا قاری فیاقت محمودہزاروی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا ۔

15 سالہ عبداللہ مدرسہ اشاعت الاسلام موہڑہ حسن ابدال کا طالبعلم تھا ۔ جہاں اس نے 18 مئی کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت حفظ القرآن کا امتحان دیا تھا ۔

عید کی چھٹیاں گزارنے گھر آیا تھا ۔ گھر میں کھیل رہا تھا کہ چھت سے گرا جس کی وجہ سے سر میں گہری چوٹ آئی اور بہت زیادہ خون بہہ نکلا ۔

ابتدائی طبی امداد کیلئے ہری پور پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ اور اللہ کو پیارا ہو گیا ۔ عبداللہ کی رحلت سے گاؤں سنجلیالہ کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی ۔

حافظ عبداللہ مرکزی جامع مسجد سنجلیالہ کے خطیب مولانا فزاکت کے بھتیجا اور صحافی Azmat Khan کا بھانجا تھا ۔اور اس کے والد مدرسہ اشاعت الاسلام موہڑہ چوک کے ناظم ہیں ۔

اللہ کریم خاندان کو اس قیامت خیز مرحلے سے گزرنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔ امین

#خبرغم #وفات

27/05/2026

ہری پور کی تحصیل خانپور کے گاؤں جب کے پاس گلی کے اطراف پہاڑوں میں آگ بھڑک اٹھی ۔

مقامی افراد نے آگ کو شروع میں بجھانے کی کوشش کی تاہم آگ بے قابو ہو گئی ۔

واضح رہے کہ ہر سال ہری پور ظے مختلف پہاڑوں میں جون جولائی میں آگ لگتی یا لگائی جاتی ہے ۔ تاہم آج تک آگ لگانے والوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا ہے .

خانپور کے DFO محمد عقیل عباسی کا امتحان شروع ہو گیا ہے ۔ کیونکہ ابھی آگ لگانے والوں کی گرفتاری ناگزیر ہو چکی ہے ۔

گاؤں سنجلیالہ محمد امین مرحوم کی والدہ یسین اور منو کی دادی جان فانی دنیا سے رخصت ہو گئی ہے ۔جن کی نماز جنازہ آج شام چار...
17/05/2026

گاؤں سنجلیالہ محمد امین مرحوم کی والدہ یسین اور منو کی دادی جان فانی دنیا سے رخصت ہو گئی ہے ۔

جن کی نماز جنازہ آج شام چار بجے ادا کی جائے گی
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔

10/05/2026
ہری پور کے گاؤں جب سے تعلق رکھنے والے سابق ایس پی علوی صاحب کے بڑے صاحبزادے ضیاء علوی انتقال کر گئے۔ وہ تیز جھکڑ کے نتیج...
10/05/2026

ہری پور کے گاؤں جب سے تعلق رکھنے والے سابق ایس پی علوی صاحب کے بڑے صاحبزادے ضیاء علوی انتقال کر گئے۔

وہ تیز جھکڑ کے نتیجے میں گرنے والی دیوار کے نیچے آ گئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایبٹ آباد لے جاتے ہوئے انتقال کر گئے۔

ضیاء علوی کے والد گاؤں #جب کے پہلے پولیس آفیسر تھے۔ ضیاء علوی اور ان کے چھوٹے بھائی ذیشان علوی حکیم قاضی عبدالماجد کے چچا زاد بھائی ہیں ۔

ضیاء علوی کا جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کیاں، محلہ تلی کیاں ، ہارون اور وقاص کے والد ، اشرف صاحب بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔نماز جنازہ کل بروز منگل دن 11 ...
04/05/2026

کیاں، محلہ تلی کیاں ، ہارون اور وقاص کے والد ، اشرف صاحب بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔

نماز جنازہ کل بروز منگل دن 11 بجے گاؤں کیاں میں ادا کیا جائے گا ۔

رشوت انصاف کی خاموش قاتل ہے ۔ آج آپ ظلم کرو گے ۔ آج آپ بھگتو گے اور کل تمہارے بجے یہی ظلم بھگتیں گے ۔ یہ فطرت کا اصول ہے...
26/04/2026

رشوت انصاف کی خاموش قاتل ہے ۔

آج آپ ظلم کرو گے ۔ آج آپ بھگتو گے اور کل تمہارے بجے یہی ظلم بھگتیں گے ۔ یہ فطرت کا اصول ہے ۔

#رشوت ゚viralシ

یہ کس گاؤں کے کن کن محلوں کی تصویر ہے ؟ اور تصویر کہاں سے بنائی گئی ہے ؟       ゚
25/04/2026

یہ کس گاؤں کے کن کن محلوں کی تصویر ہے ؟

اور تصویر کہاں سے بنائی گئی ہے ؟

پہاڑوں کے نوجوان کی محنت کا ثمر انس ریاض PMA سے 153 PMA LONG COURSE مکمل کر کے سیکنڈ لیفٹیننٹ بن گئے ۔انس ریاض کے والد م...
24/04/2026

پہاڑوں کے نوجوان کی محنت کا ثمر

انس ریاض PMA سے 153 PMA LONG COURSE مکمل کر کے سیکنڈ لیفٹیننٹ بن گئے ۔

انس ریاض کے والد ملک ریاض سرائے صالح کالج میں خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ جن کا گاؤں گھمانواں کے محلے کلالی سے تعلق ہے ۔

کلالی ‛ میرا علی خان ‛ گھمانواں ‛ چھجیاں کے لوگوں نے ملک انس ریاض کے سیکنڈ لیفٹیننٹ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

اس سے قبل پہاڑی علاقوں میں پسماندہ ترین گاؤں سرل سے تعلق والے نوجوان پاکستان آرمی میں کمیشن کر چکے ہیں ۔

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Sinjliala Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share