15/02/2026
کل سے انصاف یوتھ ونگ ہزارہ نے حویلیاں انٹرچیج بند کیا ھوا ھے مگر بدقسمتی سے نا تو لیڈر شب اور نہ ھی پاڑی کے باقی ونگز یا پارٹی کی مادر باڈی کی کوئی شرکت ھے
ہزارہ کےتمام ونگز اور ممبر نیشنل و صوبائی اسمبلی کے لیے جواد احمد اعوان سینئرنائب صدر انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کا اہم ٻیغام