VC Nartopa Haripur

VC Nartopa Haripur دفتر ویلج کونسل نڑتوپہ ہری پور عوام کی خدمت میں پیش پیش۔۔۔

🚨 ڈینگی الرٹ! 🚨کھڑا پانی ڈینگی مچھر کی افزائش کا سبب بن سکتا ہے۔اہلیانِ ویلج کونسل نڑتوپہ سے گزارش ہے کہ بارش کے بعد اپن...
05/09/2026

🚨 ڈینگی الرٹ! 🚨
کھڑا پانی ڈینگی مچھر کی افزائش کا سبب بن سکتا ہے۔
اہلیانِ ویلج کونسل نڑتوپہ سے گزارش ہے کہ بارش کے بعد اپنے گھروں، چھتوں، گلیوں اور خالی جگہوں پر پانی جمع نہ ہونے دیں۔ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور اپنے پیاروں کو ڈینگی سے محفوظ رکھیں۔
احتیاط ہی ڈینگی کا سب سے بہترین علاج ہے! 🦟❌

03/09/2026

ملاقات و اہم تبادلہ خیال
چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی جناب خانویز خان صاحب کی دفتر ویلج کونسل نڑتوپہ میں سینئر سیکرٹری ویلج کونسل نڑتوپہ جناب ثاقب اقبال تُرک سے اہم ملاقات۔
اس موقع پر دیگر معززین بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران ویلج کونسل نڑتوپہ کے مختلف فلاحی، انتظامی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

31/08/2026

نڑتوپہ والے اپنے نبی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔
#نڑتوپہ

بچوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے!والدین اپنے بچوں کو وقت دیں، تحفظ دیں اور اعتماد فراہم کریں۔ویلج کونسل نڑتوپہ کے تمام...
28/08/2026

بچوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے!
والدین اپنے بچوں کو وقت دیں، تحفظ دیں اور اعتماد فراہم کریں۔

ویلج کونسل نڑتوپہ کے تمام معزز والدین اور علاقہ مکینوں سے گزارش ہے کہ بچوں کی حفاظت کے حوالے سے ان اہم ہدایات پر ضرور عمل کریں:

25/08/2026

نڑتوپہ کے رہائشی جناب شعیب اختر اعوان کی جانب سے نڑتوپہ کی عوام کے لیے خصوصی پیغام۔۔۔

24/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں!
دفتر ویلج کونسل نڑتوپہ کے عملے کی جانب سے صفائی ستھرائی کا شاندار کام جاری ہے۔ ان محنتی جوانوں کے لیے ایک شیئر تو بنتا ہے۔۔۔

#نڑتوپہ

14/08/2026

ثاقب اقبال تُرک سینئر ویلج سیکرٹری ویلج کونسل نڑتوپہ تحصیل و ضلع ہری پور نے جشن آزادی کے موقع پر پودا لگایا۔۔۔
اللّٰہ پاک اس کاوش کو قبول فرمائے آمین

13/08/2026

سینئر ویلج سیکرٹری ثاقب اقبال تُرک کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر اہل علاقہ کے لیے اہم پیغام!

12/08/2026

اے ڈی لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی جناب راشد اسلم صاحب کا پیغام۔۔۔
درخت لگائیں چھاں بڑھائیں۔۔۔
ہری پور کو سر سبز و شاداب بنائیں

اے ڈی لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی جناب راشد اسلم صاحب کی جانب سے شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔۔۔
12/08/2026

اے ڈی لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی جناب راشد اسلم صاحب کی جانب سے شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔۔۔

Address

Mandian Stop Nartopa
Haripur
22620

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Nartopa Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share