Hamara Hasan Abdal

Hamara Hasan Abdal This page is related to Hasan Abdal Tehsil issues and solutions. Anyone can discuss problems and give solution for the betterment of our Tehsil Hasan Abdal.

07/08/2026




Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem

04/08/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کروپٹرول کی قیمت کم کرو4 اگست بروز منگل عوامی آگاہی ریلی جس میں 7 اگست احتجاج کے حوالے سے حسن ابدال ک...
03/08/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو
پٹرول کی قیمت کم کرو

4 اگست بروز منگل عوامی آگاہی ریلی جس میں 7 اگست احتجاج کے حوالے سے حسن ابدال کے نوجوانوں اور عوام کو آگاہ کیا جائے گا-

آغاز: بروز منگل 4 اگست شام 5 بجے ٹیپو سلطان شہید چوک حسن ابدال




01/08/2026

30/07/2026


29/07/2026

پوری قوم کو کال دے رہا ہوں 07 اگست کی تیاری کریں!! پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ہے۔ پورے پاکستان کو بند کردیں گے اور اگر ہمارا راستہ روکا گیا تو یہ تحریک حکومت گراؤ تحریک میں بدل جائے گی✊🏼🔥

تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجہ بڑھاپا، بیماری، حادثہ یا دیگر وجوہات مٹ چکے ہیں یا معدوم ہو چکے ہیں وہ مع...
28/07/2026

تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجہ بڑھاپا، بیماری، حادثہ یا دیگر وجوہات مٹ چکے ہیں یا معدوم ہو چکے ہیں وہ معزز شہری بینک اکاؤنٹ کھلوانے یا موبائل سم نکلوانے یا دیگر وہ کام جہاں بائیو میٹرک کی ضرورت پڑ سکتی ہے تو وہ وہاں یہ ہائیکورٹ لاہور کا آرڈر دکھا کر اپنا کام کروا سکتے ہیں۔ مفاد عامہ کے لیے یہ پیغام یہاں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ عام شہریوں تک پہنچایا جا سکے-

>>> اہم توجہ  Security Notifications > Show Security Notifications)یہ فیچر آپ کے سیکیورٹی کوڈ میں کسی بھی تبدیلی کی صورت...
27/07/2026

>>> اہم توجہ Security Notifications > Show Security Notifications)
یہ فیچر آپ کے سیکیورٹی کوڈ میں کسی بھی تبدیلی کی صورت میں آپ کو فوری مطلع کرے گا۔
2️⃣ فعال ای میل منسلک کریں:
اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کے ساتھ ایک محفوظ ای میل ایڈریس لازمی جوڑیں تاکہ اکاؤنٹ ہیک ہونے یا بند ہونے کی صورت میں اسے آسانی سے بحال (Recover) کیا جا سکے۔
3️⃣ ٹو اسٹیپ ویری فکیشن (Two-Step Verification) فعال کریں:
یہ ہیکرز کے خلاف سب سے مضبوط دیوار ہے۔ ایک 6 ہندسوں کا پن (PIN) کوڈ سیٹ کریں، جس کے بغیر کوئی بھی آپ کے نمبر پر واٹس ایپ لاگ ان نہیں کر سکے گا۔
⛔ یاد رکھیں: اپنا OTP یا ویریفکیشن کوڈ کسی سے شیئر نہ کریں اور مشکوک لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں۔ احتیاط ہی اصل بچاؤ ہے!
اس اہم معلومات کو اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ بھی محفوظ رہ سکیں۔

يَاأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ۝٢٧ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً ۝٢٨فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ۝٢...
22/07/2026

يَاأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ۝٢٧ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً ۝٢٨فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ۝٢٩وَادْخُلِي جَنَّتِي ۝٣٠

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم امیر العظیم اللہ کےحضور پیش ہو گئے- ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر منصورہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ رب کریم ذمہ داران وکارکنان جماعت اوران کےلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے، قیم جماعت کی مفغرت فرمائے اور بہترین مہمان نوازی فرمائے، آمین

08/07/2026

✨ سوشل میڈیا میٹ اپ ✨

جماعت اسلامی تحصیل حسن ابدال کے زیرِ انتظام سوشل میڈیا میٹ اپ کی پر وقار اور معلوماتی نشست میں آپ تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں، مل کر سوشل میڈیا کے مثبت استعمال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔

📅 تاریخ: 10 جولائی، بروز جمعہ
⏰ وقت: بعد از نمازِ مغرب
📍 بمقام: تربیہ سمارٹ سکول، ہاؤسنگ کالونی، حسن ابدال

🌟 مہمانِ خصوصی:
ضیاءالدین نیازی
انچارج سوشل میڈیا ٹیم
جماعت اسلامی, ضلع اٹک

Address

Hasan Abdal
43730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Hasan Abdal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category