Chaudhary Kamran Khalid

Chaudhary Kamran Khalid InshAllah MPA PP246

شہر کے اندھیرے کو ایک چراغ کافی ہے سو چراغ جلتے ہیں ، ایک چراغ جلنے سے 💓
22/08/2026

شہر کے اندھیرے کو ایک چراغ کافی ہے
سو چراغ جلتے ہیں ، ایک چراغ جلنے سے 💓

ربیعُ الاول کا چاند نظر آگیا 🌙✨ربیعُ الاول کی بہاریں عالمِ اسلام کو مبارک ہوں۔ ♥️صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى حَبِيبِهٖ...
14/08/2026

ربیعُ الاول کا چاند نظر آگیا 🌙✨

ربیعُ الاول کی بہاریں عالمِ اسلام کو مبارک ہوں۔ ♥️

صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى حَبِيبِهٖ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَأَصْحَابِهٖ وَسَلَّمْ ✨

14/08/2026

🇵🇰 حاصل پور میں جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب 🇵🇰

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی انشاء اللہ یم پی اے پی پی 246 و سٹی صدر چوہدری کامران خالد صاحب نے میونسپل کمیٹی میں منعقدہ جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب میں مشترکہ طور پر رسمِ پرچم کشائی ادا کی اور جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹا۔ ڈپٹی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شیخ حماد حامد صاحب، چیف آفیسر بلدیہ چوہدری محمد ندیم صاحب ، ڈی ایس پی اظہر حسین سمیت دیگر سرکاری سیاسی و سماجی شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تقریب میں شہریوں طلبہ و طالبات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ قومی پرچم بلند ہوتے ہی شرکاء نے ملی جوش و جذبے کا بھرپور اظہار کیا جبکہ قومی ترانہ بھی پیش کیا گیا۔

پنجاب پولیس، ریسکیو 1122، پیرا فورس، کے چاق و چوبند دستوں نے شاندار سلامی پیش کی۔ تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

🇵🇰 حاصل پور میں جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب 🇵🇰رہنما پاکستان پیپلز پارٹی انشاء اللہ یم پی اے پی پی 246 و سٹی صدر چوہدری کام...
14/08/2026

🇵🇰 حاصل پور میں جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب 🇵🇰

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی انشاء اللہ یم پی اے پی پی 246 و سٹی صدر چوہدری کامران خالد صاحب نے میونسپل کمیٹی میں منعقدہ جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب میں مشترکہ طور پر رسمِ پرچم کشائی ادا کی اور جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹا۔ ڈپٹی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شیخ حماد حامد صاحب، چیف آفیسر بلدیہ چوہدری محمد ندیم صاحب ، ڈی ایس پی اظہر حسین سمیت دیگر سرکاری سیاسی و سماجی شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تقریب میں شہریوں طلبہ و طالبات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ قومی پرچم بلند ہوتے ہی شرکاء نے ملی جوش و جذبے کا بھرپور اظہار کیا جبکہ قومی ترانہ بھی پیش کیا گیا۔

پنجاب پولیس، ریسکیو 1122، پیرا فورس، کے چاق و چوبند دستوں نے شاندار سلامی پیش کی۔ تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

اہل وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو 🇵🇰رہنما پاکستان پیپلز پارٹی، انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 246 و سٹی صدر چوہدری کامرا...
14/08/2026

اہل وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو 🇵🇰
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی، انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 246 و سٹی صدر چوہدری کامران خالد صاحب نے میونسپل کمیٹی حاصل پور میں جشنِ آزادی کے موقع پر منعقدہ پروقار آتش بازی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور شیخ حماد حامد صاحب، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چوہدری محمد ندیم سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات اور شہر بھر سے کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

شاندار آتش بازی سے آسمان رنگ و نور میں نہا گیا، جبکہ شہریوں نے جوش و جذبے کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد — جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰
13/08/2026

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰

حاصل پور کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات پیارے بھائی چوہدری کامران خالد صاحب انشاء اللہ MPA PP246چوہدری ارسلان خالد صاحب ک...
13/08/2026

حاصل پور کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات
پیارے بھائی چوہدری کامران خالد صاحب انشاء اللہ MPA PP246
چوہدری ارسلان خالد صاحب
کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰

13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

آزادی ایک عظیم نعمت ہے، جس کی قدر اور حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

💚 پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

خدا کرے یہ چمن ہمیشہ شاداب رہےپاکستان تا قیامت یونہی آباد رہے 💚
12/08/2026

خدا کرے یہ چمن ہمیشہ شاداب رہے
پاکستان تا قیامت یونہی آباد رہے 💚

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰یہ وطن ہے تو ہماری پہچان ہےپاکستان ہماری جان، ہماری شان ہےسبز ہلالی پرچم رہے ہمیشہ سربلندیہی ہماری...
10/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
یہ وطن ہے تو ہماری پہچان ہے
پاکستان ہماری جان، ہماری شان ہے
سبز ہلالی پرچم رہے ہمیشہ سربلند
یہی ہماری دعا، یہی دل کا ارمان ہے 🇵🇰

Address

Royal City Hasilpur
Hasilpur
63000

Telephone

+923456077771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Kamran Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaudhary Kamran Khalid:

Shortcuts

Share