Municipal Committee, Hasilpur

Municipal Committee, Hasilpur LG & CD Department.

💚آمد سرکار ﷺ ہے ہر سو چھائی بہار ہے💚عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں حاصل پور کی سرکاری عمارتوں، بازاروں،چوکوں چوراہوں اور ...
25/08/2026

💚آمد سرکار ﷺ ہے ہر سو چھائی بہار ہے💚

عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں حاصل پور کی سرکاری عمارتوں، بازاروں،چوکوں چوراہوں اور دیگر اہم مقامات کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔

24/08/2026

💚💚  سرکار کی آمد مرحبا  💚💚اہل ایمان کو ربیع الاول کی آمد مبارک ہو۔منجانب:- میونسپل کمیٹی حاصل پور
15/08/2026

💚💚 سرکار کی آمد مرحبا 💚💚
اہل ایمان کو ربیع الاول کی آمد مبارک ہو۔
منجانب:- میونسپل کمیٹی حاصل پور

14/08/2026

🇵🇰🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰

🇵🇰🇵🇰 یوم جشن آزادی پاکستان 🇵🇰🇵🇰             🇵🇰🇵🇰  میونسپل کمیٹی حاصل پور  🇵🇰🇵🇰14 اگست یوم جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر ...
14/08/2026

🇵🇰🇵🇰 یوم جشن آزادی پاکستان 🇵🇰🇵🇰
🇵🇰🇵🇰 میونسپل کمیٹی حاصل پور 🇵🇰🇵🇰
14 اگست یوم جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر میونسپل کمیٹی حاصل پور کے لان میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منقعد ہوئی جس میں سیاسی وسماجی شخصیات، صحافی برادری، انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور معززین شہر نے شرکت کی
● صبح 7:58پر سائرن جبکہ 8:00بجے پرچم کشائی کی گئی
●پنجاب پولیس ، ریسکیو1122 اور پیرا فورس کے دستوں نے سلامی پیش کی۔پاکستانی ترانہ بجایا گیا۔
●ملکی سلامتی کے لئے دعا کی اور کیک کاٹا۔
●تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مریضوں کو فروٹس تقسیم کیا ۔ بعد ازاں شہداء کے مزارات پر حاضری دی اور گل پوشی بھی کی۔
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰 💚 🇵🇰 پاک فوج پائندہ آباد #پاکستان

13/08/2026
13/08/2026

🇵🇰🇵🇰 یوم جشنِ آزادی پاکستان 🇵🇰🇵🇰
🇵🇰🇵🇰حاصل پورشہر برقی قمقموں سےجگمگا اُٹھا🇵🇰🇵🇰

● 14 اگست کے موقع پر میونسپل کمیٹی حاصل پور کی جانب سے شہر کی اہم شاہراہوں، عمارات اور نمایاں مقامات کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔
● شہر کی خوبصورتی اور جشنِ آزادی پاکستان کی رونقوں میں اضافہ۔

13/08/2026

Address

OFFICE OF THE MUNICIPAL COMMITTEE HASILPUR
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923007857772

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee, Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee, Hasilpur:

Shortcuts

Share