Shah g gaming Zone

Shah g gaming Zone Aim Advicate ...!lawyer ...

18/12/2022

فراق یار کی بارش ، ملال کا موسم 🔥
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم 🌧️😭💔

18/12/2022

بے فائدہ ہے زیست میں احباب کا ہجوم
ہو پیکرِ خلوص تو کافی ہے ایک شخص...🖤✨

18/12/2022

ہم جیسے لوگوں سے چھٹکارا پایا جاتا ہے
ہم جیسے لوگ کسی کی طلب نہیں ہوتے💔

18/12/2022

اداس دل ہے مگر ملتا ہوں ہر ایک سے ہنس کر
🖤🖤
بس یہی اک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھو جانے کے بعد❤️

18/12/2022

چلے آؤ ھماری محفل میں❤️🥀
🖤مرشد🖤
ہم غریب لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے🙂🙂

18/12/2022

🥀🥀🥀🥀کبھی تو روٹھیں غم بھی کسی سے
یہ غموں کو نظر کیوں نہیں لگتی😥😥

18/12/2022

🖤🥺🥺🥺

17/12/2022

‏‎‎کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم💔💔

میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں.

17/12/2022

*کیسے چپ چاپ برستی ہے مسلسل بارش*
*جیسے چپ چاپ برستا ہے تصَوُّر تیرا"*🙂💔
*

02/12/2022

vlogs 🤪

03/11/2022

Address

Hasilpur

Telephone

+923060920520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah g gaming Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share