25/08/2026
کچھ بشر ہونے کے ناطے تجھے خود سا جانیں
____اور کچھ محض پیامی ہی خدا کا جانیں
____ان کی اوقات ہی کیا ہے کہ یہ اتنا جانیں
___فرش والے تیری شوکت کا عُلُو کیا جانیں
#صلیاللهعلیهوآلہوسلم