Hasilpor, Pakistan

Hasilpor,  Pakistan Hasilpur.. The City Of Provance Punjab.
حاصل پور،صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول?

حاصل پور، صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کا ایک شہر ہے۔ حاصل پور، بہاولپور سے مشرق کی طرف 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ حاصل پور کی بنیاد حاصل خان نے 1752 میں رکھی۔ پھر 1768 میں اس نے یہاں ایک مسجد تعمیر کروائی۔ نواب آف بہاولپور صادق خان کے لیے یہاں ایک ریسٹ ہاؕوس دولت خانہ بھی تعمیر کروایا گیا۔ حاصل پور دو حصوں پرانے حاصل پور اور حٓصل پور منڈی میں تقسیم ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کپاس، گنا اور گندم کاشت کرتے ہیں۔

Address

Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasilpor, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share