Chak 64 Fateh

Chak 64 Fateh سوہنا پنڈ چک 64 فتح

21/03/2026
ماشاء اللّٰہ چک نمبر 64 فتح حاصل پور کے ستارے ✨🎉🥳🤩تعمیر وطن ماڈل ہائی سکول حاصل پور میں تعلیم حاصل کرنے والے چک نمبر 64 ...
28/02/2026

ماشاء اللّٰہ چک نمبر 64 فتح حاصل پور کے ستارے
✨🎉🥳🤩
تعمیر وطن ماڈل ہائی سکول حاصل پور میں تعلیم حاصل کرنے والے چک نمبر 64 فتح سے محنتی بچے
اللّٰہ پاک ان بچوں کے نصیب اچھے کرے ، انکا مستقبل روشن ہو اور آنے والے وقت میں ہمارے ملک پاکستان کا ، ہمارے شہر حاصل پور کا اور ہمارے چک 64 فتح کا نام روشن کرے آمین
بچوں کے والدین ، اساتذہ کرام اور اہل علاقہ کو بہت بہت مبارکباد
اہلِ علاقہ کی طرف سے محنتی اساتذہ کا بہت بہت شکریہ جن کی محنت اور لگن سے ان بچوں کا مستقبل چمکتا نظر آرہا ہے
منجانب ؛
اہلیانِ علاقہ چک نمبر 64 فتح حاصل پور
🥳🥳🥳🎉🎉🎉✨🎉🎉🎉🥳🥳🥳

Address

Chak 64 Fateh
Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 64 Fateh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category