Rizwan Ecommerce wala

Rizwan Ecommerce wala Helping people grow their online business through smart e-commerce strategies. Sharing tips, products, and opportunities to earn online.
(5)

One-Stop Shop for Quality & Affordability!
📦 Trusted Online Shopping | Fast Delivery 🚚
🎁 Deals on Electronics, Fashion, Home Essentials & More
📞 WhatsApp Orders: 0307-9399745
📍 Based in Pakistan | 💯 Customer Satisfaction

**🚨 والدین کی توجہ کے لیے اہم پیغام!**روایتی ڈگری کے ساتھ ساتھ آج کے دور میں عملِ مہارتیں (Skills) بھی ضروری ہیں۔ اس گرم...
04/06/2026

**🚨 والدین کی توجہ کے لیے اہم پیغام!**

روایتی ڈگری کے ساتھ ساتھ آج کے دور میں عملِ مہارتیں (Skills) بھی ضروری ہیں۔ اس گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے بچوں کو ڈیجیٹل دنیا کے لیے تیار کریں!

**🎯 Summer Skills Camp 2026**

آپ کے بچے سیکھیں گے:
✅ Computer Skills
✅ Graphic Designing
✅ E-Commerce
✅ Digital Marketing
✅ Freelancing Basics
✅ Online Earning Concepts

عملی تربیت، تجربہ کار انسٹرکٹرز، اور سرٹیفکیٹ۔ نشستیں محدود ہیں!

اپنے بچے کو مستقبل کے لیے تیار کریں، کیونکہ آنے والا دور **Skills** کا دور ہے۔ آج ہی رجسٹر کروائیں!

📞 **رابطہ کریں:** 0307-9399745
📍 **مقام:** رضوان ای کامرس انسٹی ٹیوٹ، حاصل پور



01/06/2026

مقصد محنت میں پھنسنا نہیں

اصل ہدف یہ نہیں کہ ساری زندگی محنت کرتے رہیں، بلکہ اتنا مضبوط نظام بنانا ہے کہ جلد محنت سے آزادی مل جائے۔ آج کی سمجھدار محنت ہی کل کا سکون بنتی ہے۔


Rizwan Ecommerce wala

🔥 Summer Vacation Special Course 🔥💻 گھر بیٹھے Online Earning سیکھیں!✅ Daraz✅ Shopify✅ Freelancing✅ Social Media Marketin...
30/05/2026

🔥 Summer Vacation Special Course 🔥

💻 گھر بیٹھے Online Earning سیکھیں!
✅ Daraz
✅ Shopify
✅ Freelancing
✅ Social Media Marketing

📈 آج سیکھیں، کل کمائیں!

📞 0307 9399745
Rizwan Ecommerce wala

30/05/2026

complete watch
kuch student yad rehta ha 🥰🥰🥰🥰

30/05/2026

جذبے سے نہیں، مقصد سے جڑو
جب بھی دل کرے کہ ہار مان لو، ایک لمحے کے لیے اپنے جذبات سے نہیں، بلکہ اپنے مقصد سے جڑو۔ جذبے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر مقصد ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا ہے، اور وہی آپ کو آگے بڑھاتا ہے جب سب کچھ تھم جائے۔
Rizwan Ecommerce wala

الحمدللہ ❤️حکومتِ پاکستان کے تعاون سےملت کالج حاصل پور میں کروائی گئیE-Commerce Training کے شاندار نتائج ✨ہمارے کئی اسٹو...
25/05/2026

الحمدللہ ❤️
حکومتِ پاکستان کے تعاون سے
ملت کالج حاصل پور میں کروائی گئی
E-Commerce Training کے شاندار نتائج ✨

ہمارے کئی اسٹوڈنٹس نے سیکھتے سیکھتے Online Earning شروع کر دی 🚀
یہ صرف تعلیم نہیں بلکہ Practical Skill Development ہے۔

الحمدللہ “Rizwan E-Commerce Wala” کو
E-Commerce Field میں 5+ سال کا تجربہ حاصل ہے ✅

ہم اپنے اسٹوڈنٹس کو:
✔️ Daraz
✔️ Shopify
✔️ Freelancing
✔️ Product Hunting
✔️ SEO
✔️ Live Practical Work

سب کچھ پریکٹیکل طریقے سے سکھاتے ہیں ❤️

95% Result اس بات کا ثبوت ہے کہ
محنت + صحیح رہنمائی = کامیابی ✨

اگر آپ بھی Online Earning سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

📍 Rizwan E-Commerce Wala – حاصل پور
📞 00307 9399745

🎓 Success of Our E-Commerce Students 🚀Our students are achieving amazing results in E-Commerce 📈🔥💰 Revenue: Rs.144,912🛒 ...
24/05/2026

🎓 Success of Our E-Commerce Students 🚀

Our students are achieving amazing results in E-Commerce 📈🔥

💰 Revenue: Rs.144,912
🛒 Orders: 76
👥 Buyers: 26
This is the result of practical learning, consistency, and smart work 💯
✅ Daraz Training
✅ Shopify Training
✅ Product Hunting & SEO
✅ Complete E-Commerce Guidance
Start your online earning journey today 🚀

📍 Rizwan E-Commerce Wala
📞 0307 9399745

“Learn Skills, Build Your Future, and Start Earning Online!” ✨
Rizwan Ecommerce wala



*محترم والدین!* کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف موبائل استعمال نہ کرے بلکہ  *آن لائن ارننگ* بھی سیکھے؟یہ سمر ویکیشن بچ...
24/05/2026

*محترم والدین!*
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف موبائل استعمال نہ کرے بلکہ
*آن لائن ارننگ* بھی سیکھے؟
یہ سمر ویکیشن بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کا بہترین موقع ہے
ای کامرس
دراز سیلنگ
شاپی فائی
فیس بک ایڈز
پروڈکٹ ہنٹنگ
کینوا ڈیزائننگ
عملی تربیت
اسکل بیسڈ لرننگ
مستقبل میں آن لائن کمائی کا سنہری موقع
آج ہی اپنے بچے کو ایک نئی اسکل سکھائیں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
*سمر ایڈمیشن اوپن ہیں*
رابطہ03079399745



✨ الحمدللہ ✨صرف 13 سے 18 سال کی عمر کے یہ بچے اپنی چھٹیوں کو Waste نہیں کر رہے بلکہ Skills سیکھ رہے ہیں 💻🔥انہوں نے 9 بجے...
20/05/2026

✨ الحمدللہ ✨
صرف 13 سے 18 سال کی عمر کے یہ بچے اپنی چھٹیوں کو Waste نہیں کر رہے بلکہ Skills سیکھ رہے ہیں 💻🔥

انہوں نے 9 بجے والی کلاس میں Admission لیا تاکہ مستقبل میں کچھ بڑا بن سکیں 💯
آج کا نوجوان اگر وقت کی قدر کرے تو کل کامیابی خود اس کے قدم چومتی ہے 🚀

📢 پیغام سب بچوں کے لیے:
اپنی چھٹیاں صرف موبائل اور گیمز میں ضائع نہ کریں،
کوئی نہ کوئی Skill ضرور سیکھیں کیونکہ Skill ہی Future ہے ❤️
Rizwan Ecommerce wala


Address

Government High School No. 2 Hasilpur Old
Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Ecommerce wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category