29/07/2026
مبارک ہو!
شیر آزاد کشمیر میں دھاڑ گیا! 🐅
الحمدللہ! آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے شاندار فتح حاصل کر لی ہے۔ عوام نے قائد عوام میاں محمد نواز شریف کی قیادت اور مسلم لیگ ن کی خدمت کی سیاست پر ایک بار پھر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
یہ فتح عوامی خدمت اور ترقی کا تسلسل ہے۔ تمام کامیاب امیدواروں، کارکنان اور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔