Neilan Development Federation

Neilan Development Federation خدمت میں عظمت ہے The service is great

20/02/2022
الحمدواللہ نیلاں تیرقیاتی فيذريشن NDF نے حاجیہ گاؤ ں محلہ سندهاریاں کے لنک روڈ کے لیے 5 لاکھ اور محلہ پیر خان چڑالہ کے ل...
15/12/2017

الحمدواللہ
نیلاں تیرقیاتی فيذريشن NDF نے حاجیہ گاؤ ں محلہ سندهاریاں کے لنک روڈ کے لیے 5 لاکھ
اور محلہ پیر خان چڑالہ کے لیے واٹر سکیم تھرو ٹوب ویل سے منظوری دے دی.
شکریہ ڈپٹی سپکر جناب مرتضی جاوید عباسی صاحب.

   ڈپٹی سپیکر جناب مرتضی جاوید عباسی صاحب اور NDF کے چیرمین    . and Sardar Arshad Rehman Khan n یوسی مجہوہاں  کے ضرورت ...
02/10/2017


ڈپٹی سپیکر جناب مرتضی جاوید عباسی صاحب اور NDF کے چیرمین . and Sardar Arshad Rehman Khan n یوسی مجہوہاں کے ضرورت مندوں کو امدادی چیک دیتے ھوۓ- ❤ صدر نیلاں ڈیویلپمنٹ فیڈریشن یوتھ ونگ Saifullah Khan Jadoon " NDF" ھونے کی حیثیت سے اور اپنے گاؤں چمنکہ کی نمائندگی کرتے ہوئے گاؤں کی چند بیوہ خواتین (جو خود جا کر چیک لینے سے قاصر تھیں) ان کے لیے محکمہ مال کی طرف سے جاری کیےگئے چیک ڈپٹی سپیکر سے وصول کرتے ہوئے ..

حاجیہ گلی ہسپتال میں - ٹائپ ڈی ہسپتال حویلیاں کے میڈیکل آفسر ڈاکٹر بختاورخان کے تعاون سے فری میڈیکل کمپ لگایا گیا یے سرد...
18/09/2017

حاجیہ گلی ہسپتال میں - ٹائپ ڈی ہسپتال حویلیاں کے میڈیکل آفسر ڈاکٹر بختاورخان کے تعاون سے فری میڈیکل کمپ لگایا گیا یے
سردار حسرت زمان کسان کونسلر ریالہ 3
سردار اظہر محمود کونسلر . . ریالہ. 3
میاں عبدالرازق ناہب ناظم ریا لہ. . 1
ملک صفدر ناہب ناظم ریالہ 2
ممبران نیلاں ترقیاتی فڈدنیشن

الحمدواللہ  یوسی مجہوہاں   ولج کونسل ریالہ 2,اور ولج کونسل ریالہ 3 میں  ڈینگی اور ملیریا  کی روک تھام کے لیے ڈینگی سپرے ...
18/09/2017

الحمدواللہ یوسی مجہوہاں ولج کونسل ریالہ 2,اور ولج کونسل ریالہ 3 میں ڈینگی اور ملیریا کی روک تھام کے لیے ڈینگی سپرے کیا گیا ہے ۔ DHO حویلیاں سردار سوکت صاحب اور ناظم ولج ریالہ 2 ، نائب ناظم ملک صفدر موجود ۔
Neilan Havely Chando Maira

اپنی مدد آپ نیلاں  حویلی چندو میرا میں ۔ ولج کونسل ریالہ 2,اور 3 میں  ڈینگی اور ملیریا  کی روک تھام کے لیے ایک روزہ کمپ ...
18/09/2017

اپنی مدد آپ نیلاں حویلی چندو میرا میں ۔ ولج کونسل ریالہ 2,اور 3 میں ڈینگی اور ملیریا کی روک تھام کے لیے ایک روزہ کمپ لگایا گیا ہے اور سپرے کیا گیا ہے اور عوام میں ادویات تقسیم کی گئی ہیں ۔ DHO حویلیاں سردار سوکت صاحب اور ناظم ولج ریالہ 2 ، نائب ناظم ملک صفدر موجود ۔

الحمدللہ چندومیرا ڈھری سیدہ میں سردار سلیم رضا  صاحب کے تعاون سے دو  ہینڈ پمپ کا کام شروع کر دیا گیا ہے   ۔
18/09/2017

الحمدللہ چندومیرا ڈھری سیدہ میں سردار سلیم رضا صاحب کے تعاون سے دو ہینڈ پمپ کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔

ھو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنادردمندوں سے ضہیفوں سے محبت کرنا
18/09/2017

ھو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
دردمندوں سے ضہیفوں سے محبت کرنا

اللّه پاک کے کرم سے ماضی کی طرح آب بعی خدمت میں پیش پیش  ۔ NDF نے وادی نیلا ن  میں جانور وں کی ویکسینیشن کا  تین  دن کے ...
20/07/2017

اللّه پاک کے کرم سے ماضی کی طرح آب بعی خدمت میں پیش پیش ۔ NDF نے وادی نیلا ن میں جانور وں کی ویکسینیشن کا تین دن کے لئے انتظام کیا گیا ہے .v,c ریالہ 2, اور v,c ریالہ 3 .
سردار حسرت زمان کسان کونسلر v,c ریالہ 3. بھی اس موقع پر موجود

NDF Ramadan packets distributed among widows in V,c  Riyala ,2 And  V,c  Riyala 3.
13/06/2017

NDF
Ramadan packets distributed among widows in
V,c Riyala ,2
And V,c Riyala 3.

Address

Havelian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neilan Development Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share