Khud Mukhtar Pakistan

Khud Mukhtar Pakistan میرے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیج کو فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں شکریہ

دن بھر محنت کرتے ہیں پھر شام میں ساتھ ملکر دودھ پتی چائے اور پراٹھا کھاتے ہیں یہ اسکول جاتے ہیں نا ہی ان کے ماں باپ تفری...
02/12/2024

دن بھر محنت کرتے ہیں پھر شام میں ساتھ ملکر دودھ پتی چائے اور پراٹھا کھاتے ہیں یہ اسکول جاتے ہیں نا ہی ان کے ماں باپ تفریح کراتے ہیں یہ وقت سے پہلے بڑے ہوچکے ہیں یہ وہی چھوٹے ہیں جنہیں اپنے گھر کے بڑے کہا جاتا ہے ، یہ میرے دیس کے بچے ہیں جن کے حصے کی رقم کچھ ملکی دفاع کچھ بدعنوانی اور کچھ قوم پہ لگ جاتی ہے ۔
اسلام آباد سبزی منڈی کے ایک سستے سے ہوٹل میں چائے پی کر اُٹھا تو برابر والی ٹیبل سے ان بچوں نے شرارتی سی فرمائش کی کہ
چچا ہمارا عکس لو نا ۔
تلخ زندگی مسکراتی ملتی ہے اس تصویر میں۔

26/11/2024

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پختونوں کو سب سے زیادہ نقصان اس جملے نے پہنچایا ہے😢
"کہ پٹھان غیرت مند اور جہاد دوست قوم ہے"🙏

سوشل پر یہ تصویر وائرل ہے کہ یہ بگن میں کسی اہلسنت بزرگ کا کٹا ہوا سر ہے یار لوگ کیسے سنگدل ہوگئے ہیں کربلا میں یزیدوں ک...
24/11/2024

سوشل پر یہ تصویر وائرل ہے کہ یہ بگن میں کسی اہلسنت بزرگ کا کٹا ہوا سر ہے یار لوگ کیسے سنگدل ہوگئے ہیں کربلا میں یزیدوں کی طرف سے کٹے ہوئے سروں کا تو سنا تھا پر کبھی اس بات کا گمان ہی نہیں گزرا تھا کہ یہ لمحات کبھی دیکھنے کو بھی میلنگے بھائیو! ظلم ظلم ہے وہ جو بھی کرے اور چاہے جس لباس میں کرے چاہے جس فرقہ اور قوم سے ظالموں کے مراسم ہو ہمیں ڈھنکے کی چوٹ پر اُسے ظلم اور کرنے والے کو ظالم کہنا ہوگا پاڑا چینا میں چھ ماہ کے معصوم پھول جیسے بچے کو قتل کرکے اُسکے فیڈر کو خون سے رنگ دیا گیا تو اگلے دن بگن میں چہار ماہ کے ایک معصوم کلی کو مرجھایا گیا تصویر میں دکھائی دینا والا کٹا ہوا سر اتنا ہی ظلم ہے جتنا کہ ایک دن قبل اہل تشیع کے کٹے ہوئے سر تھے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ امن پر بات چیت کبھی بھی یکطرفہ نہیں ہونی چاہیے امن ایک ایسا عمل ہے جو تمام متعلقہ فریقوں کی شمولیت اور تعاون کا تقاضا کرتا ہے اگر بات چیت یکطرفہ ہوگی تو نہ صرف یہ کہ مسائل کا حل ادھورا رہ سکتا ہے بلکہ وہ فریق جو بات چیت میں شامل نہیں ہوگا یا اُس پر ڈھانے والے ظلم کا تبصرہ نہیں ہوگا تو اُسے محسوس ہوگا کہ اس کے مفادات اور خدشات کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔
ایک کامیاب امن کے عمل کے لیے ضروری ہے کہ بات ادھوری نہیں بلکہ پوری کی جائے ظلم پر مرثیہ کہنا ہو یا امن کے قیام کے لیے بات کرنی ہو تو یکطرفہ نہ ہو ورنہ یہ بھی ایک قسم کی آن لائن سہولت کاری اور بد دیانتی ہیں_

چلو چلو اسلام آباد چلو 24 نومبر
22/11/2024

چلو چلو اسلام آباد چلو 24 نومبر

جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ (کہاوت)
21/11/2024

جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ (کہاوت)

ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔5 اکتوبر کے ناکام احتجاج...
19/11/2024

ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔جس کیلیے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کے حصول کیلیے گذشتہ روز خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے تاکہ بقیہ ادائیگیاں کرکے 24 نومبر کے احتجاج کیلیے ٹھیکیداروں کو آرڈر دیئے جاسکیں۔ان نالائقوں کے پاس عوام پر خرچ کرنے کیلیے 1 روپیہ نہیں لیکن ریاست کے خلاف سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔

‏کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔ آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔ کاش لوگ  وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھو...
18/11/2024

‏کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔ آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔ کاش لوگ وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ھے ۔💯🍁🍁

محمد رسول اللهﷺ خاتم الانبیاء پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
08/11/2024

محمد رسول اللهﷺ خاتم الانبیاء پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

یہ تصویر ھم سب کیلۓ سبق ھے۔۔یہ دونوں خصوصا علی امین کیا کچھ کہے چکا ھے فیصل کنڈی کے بارے میں۔۔۔لیکن یہ ڈائیلاگ باتیں گال...
07/11/2024

یہ تصویر ھم سب کیلۓ سبق ھے۔۔
یہ دونوں خصوصا علی امین کیا کچھ کہے چکا ھے فیصل کنڈی کے بارے میں۔۔۔
لیکن یہ ڈائیلاگ باتیں گالم گلوچ ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری یہ سب ھم عوام کو بے وقوف بنانے کیلۓ ھوتے ھیں۔
ھم کارکن ھیں جو ان سیاسیوں کیلۓ ایک دوسرے کے جان تک کے دشمن بن جاتے ھیں ۔۔
سیاست کو صرف اور صرف نظریاتی اختلاف تک رکھنا چاہیے۔۔
اور انجواۓ کیا جاۓ۔۔
کسی کی دل آزاری نہیں کرنی چاہیے۔۔۔
شکریہ

یاد رہے ہمارے ہسپتالوں میں انجکشن اور سرنج تک دستیاب نہیں ۔ سرکاری ہسپتالوں میں کھانسی کا شربت تک میسر نہیں ۔ تعلیمی ادا...
05/11/2024

یاد رہے ہمارے ہسپتالوں میں انجکشن اور سرنج تک دستیاب نہیں ۔ سرکاری ہسپتالوں میں کھانسی کا شربت تک میسر نہیں ۔ تعلیمی ادارے تباہ ہورہے ہیں اور ان جاہلوں کو اپنی پڑی ہے اپنی ماراغاتوں میں اضافہ کر رہے ہیں

‏یہ KP پولیس کے اہلکار کوئی دہشتگردوں کا مقابلہ کرکے نہیں آرہے،یہ ریسکیو اہلکار فیکٹری میں لگی آگ بھجاکر نہیں آرہے بلکہ ...
01/11/2024

‏یہ KP پولیس کے اہلکار کوئی دہشتگردوں کا مقابلہ کرکے نہیں آرہے،یہ ریسکیو اہلکار فیکٹری میں لگی آگ بھجاکر نہیں آرہے بلکہ وفاق پر چڑھائی کرنے کے جرم میں سزا سے بچ کر آرہے اور پشاور پہنچنے پر گنڈاپور پھول ڈال رہے۔
بد قسمت پختونخوا

کنٹینرز پہ کھڑے ہوکر بلندوبانگ دعوے کرنے اور دھمکیاں دینے والے آج اپنی اصلیت سے خودہی پردہ چاک کررہے ہیں کیا یہ لوگ انقل...
08/10/2024

کنٹینرز پہ کھڑے ہوکر بلندوبانگ دعوے کرنے اور دھمکیاں دینے والے آج اپنی اصلیت سے خودہی پردہ چاک کررہے ہیں کیا یہ لوگ انقلاب لائیں گے جو گرفتاری کے خوف سے گھنٹوں کسی بِل میں چھپے رہے۔یہ انتشاری ٹولہ قوم کے نوجوانوں کو صرف اپنا سیاسی ایندھن بنانا چاہتے ہیں۔

Address

Hayatabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khud Mukhtar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share