26/06/2025
تمام بھائیوں بزرگوں اور بہنوں کو السلام و علیکم و رحمت اللہ
میں آپ تمام لوگوں کا انتہائی مشکور ہوں کے اپ نے مجھے دعاؤں میں یاد رکھا میری خیریت دریافت کی میری عیادت کے لیے تشریف لائے آپکی بے لوث دعاؤں اور محبتوں کا بہت بہت شکریہ
اللہ پاک امت محمدی کے ہر فرد کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ( زھین الحق )
(✏️Admin )