09/12/2023
اج انصاف یوتھ ونگ ہزار ریجن کی میٹنگ پاکستان تحریک انصاف سیکرٹریٹ ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں ریجنل صدر عبدالباسط میر کی زیر صدارت منعقد ہوئی میٹنگ میں ہزار ریجن کے تمام اضلاع میں ہونے والے کنونشن کے حوالے سے بات ہوئی تور غر سے سنیر ناٸب صدر انصاف یوتھ ونگ عبداللہ شاہ نے میٹنگ میں شرکت کی
صدر عبدالباسط میر نے تمام ضلعی صدور کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے ڈسٹرکٹ میں میٹنگ /کنونشن منعقد کریں اور ہمیں انفارم کریں تاکہ ہم شرکت کر سکیں۔شکریہ
انفارمیشن سیکٹری تورعر فضل محمد حان