PMLN Tehsil Hazro

Call Website

PMLN Tehsil Hazro PMLN Tehsil Hazro Official Page

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے جہانگیر خانزادہ کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہو...
24/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے جہانگیر خانزادہ کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

21/09/2026
18/09/2026

اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ صاحب سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور ورکرز کے ساتھ خصوصی ملاقات..
عطا تارڑ صاحب نے سوشل میڈیا پر پارٹی بیانیے کو موثر انداز میں اجاگر کرنے ، ورکرز کی محنت اور خدمات کو سراہا اور حوصلہ افزائی کی جو یقیناً قابلِ تحسین ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ حکومت کے ان وزراء میں شامل ہیں جو سب سے زیادہ عوامی رسائی رکھتے ہیں۔ ان کی لوگوں سے براہِ راست ملاقات اور بات چیت کی آمادگی قابلِ تحسین ہے۔

کارکنوں کو مدعو کرنا، ان کے مسائل سننا اور ان کے ساتھ براہِ راست تبادلہ خیال کرنا ان کے اعتماد میں اضافے اور قیادت سے ان کے تعلق کو آنے والے وقت میں مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ ایسی رسائی اور کھلی گفتگو کارکنوں کی حوصلہ افزائی اور پارٹی کی نچلی سطح تک رابطے کو مزید مؤثر بنانے کا ذریعہ ہے۔

25/08/2026
جانشین افضل ڈار کی سید خورشید شاہ سے اسلام آباد میں ملاقات
23/08/2026

جانشین افضل ڈار کی سید خورشید شاہ سے اسلام آباد میں ملاقات

Address

Hazro
43440

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Tehsil Hazro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share