Dr.Rashid Chaudhary

Dr.Rashid Chaudhary Rashid Shahzad

وزیرآباد میں جہاں گولی لگی لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز منگل 8 نومبر کو وہاں سے ہی ہو گا ڈاکٹر راشد چوہدری نائب صدرانصاف یوت...
07/11/2022

وزیرآباد میں جہاں گولی لگی لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز منگل 8 نومبر کو وہاں سے ہی ہو گا


ڈاکٹر راشد چوہدری نائب صدرانصاف یوتھ ونگ تحصیل دیپالپور

ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے  ہزار جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔یہ ایف آئی اے نے پریس ریلیز جاری کی۔۔اب بندہ پوچھے آپ کو وڈیو کس نے ف...
05/11/2022

ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے ہزار جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔
یہ ایف آئی اے نے پریس ریلیز جاری کی۔۔
اب بندہ پوچھے آپ کو وڈیو کس نے فراھم کی۔۔۔ ؟ کیونکہ اعظم سواتی نے وڈیو ان کو نہیں دی۔۔۔
دوسرا کہ آپ کو کس نے کہا کہ فرانزک کروائیں۔۔
تیسرا آپ کو کس نے کہا کہ پریس ریلیز کردے۔۔
آپ کی ان چول حرکتوں کو عوام جان چکی ہے ۔۔اب مزید نہیں

قابل احترام ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب جنرل فیض حمید،جنرل مشرف ،جنرل شجاع پاشا وغیرہ بھی اسی عظیم پاک فوج کا حصہ ہیں۔نواز ...
05/11/2022

قابل احترام ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب جنرل فیض حمید،جنرل مشرف ،جنرل شجاع پاشا وغیرہ بھی اسی عظیم پاک فوج کا حصہ ہیں۔

نواز شریف مریم نانی شوباز زرداری اور ڈیزل کمپنی نے پاک فوج اور خاص کر ان تین افسران بارے کیا کیا نہیں کہا؟
کیا کیا بے بنیاد الزامات نہیں لگائے؟
کیا کیا نام نہیں رکھے؟
کن کن القابات سے پکارتے رہے؟
حتیٰ کہ جنرل باجوہ صاحب پر کون کون سے بے بنیاد الزامات نہیں لگائے؟

پاکستانی قوم کے لیے ساری فوج (جو وردی کی اہمیت و حلف کی پاسداری کرتی ہے)قابل احترام ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩🤝


Asad King

05/11/2022
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
04/11/2022

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

میری جان عمران خان Love u so much ❤❤
04/11/2022

میری جان عمران خان
Love u so much ❤❤

Address

Hujra Shah Muqeem
Hujra
56170

Telephone

+923006979150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Rashid Chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dr.Rashid Chaudhary:

Share

Category